کن پرچوں کی بات کر رہے ہیں؟ یہاں تو ایسے کوئی پرچے نہیں ہیں۔
mfdarvesh محفلین جنوری 5، 2011 #42 چھوڑیں جی، محفل کے تھانے میں پرچہ کٹوائیں، پولیس کافی دن سے بے کار بیٹھی ہے، کچھ بابا شابا چلے نا
میم نون محفلین جنوری 7، 2011 #45 جی بلکل ممنوع ہے، جب بھی کینٹین میں آتے ہیں دو درجن سموسے مفت میں لے جاتے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2011 #46 توبہ کریں جی، وہ کینٹین والی مائی بڑی ڈاڈی ہے۔ وہ پولیس تو کیا فوج کو بھی مفت میں کوئی چیز نہیں دیتی۔
توبہ کریں جی، وہ کینٹین والی مائی بڑی ڈاڈی ہے۔ وہ پولیس تو کیا فوج کو بھی مفت میں کوئی چیز نہیں دیتی۔
mfdarvesh محفلین جنوری 7، 2011 #47 قانون کو ہر جگہ اجازت ہے، جہاں قانون کو ہاتھ میں لینے کی بات کی جائے گی اب شمشاد بھائی جو مفت خورے ہو گئے ہیں، ان کے لیے قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا نا، اور کینٹین والی مائی بھی ڈر کے کچھ نہیں بول رہی
قانون کو ہر جگہ اجازت ہے، جہاں قانون کو ہاتھ میں لینے کی بات کی جائے گی اب شمشاد بھائی جو مفت خورے ہو گئے ہیں، ان کے لیے قانون کو حرکت میں آنا پڑے گا نا، اور کینٹین والی مائی بھی ڈر کے کچھ نہیں بول رہی
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2011 #48 درویش بھائی اس نے مجھ سے ہی پیسے لیکر تو کینٹین کھولی تھی، اس نے تو میرے بھی پیسے نہیں دیئے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2011 #51 یہ ہمارا آپس کا معاملہ ہے۔ ہمارا لین دین پرانا ہے۔ اچھا باتیں تو بہت ہو گئیں، اب پڑھائی ہو جائے۔
mfdarvesh محفلین جنوری 8، 2011 #52 پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب، اور ہمیں خراب بندے پسند نہیں ہیں، لہذا نو پڑھائی
ابو یاسر محفلین جنوری 8، 2011 #53 mfdarvesh نے کہا: پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑھوگے لکھو گے تو ہوگا خراب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شیطان کا منصوبہ
mfdarvesh نے کہا: پڑھو گے لکھو گے تو ہو گے خراب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پڑھوگے لکھو گے تو ہوگا خراب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شیطان کا منصوبہ
کھوکھر محفلین جنوری 8، 2011 #55 کسی بھی انسان کی خوشی کی وجہ بنو خوشی کا حصہ نہیں اور کسی بھی انسان کے دکھ کا حصہ بنو دکھ کی وجہ نہیں
کسی بھی انسان کی خوشی کی وجہ بنو خوشی کا حصہ نہیں اور کسی بھی انسان کے دکھ کا حصہ بنو دکھ کی وجہ نہیں
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 9، 2011 #58 کسی فلسفی سے اس کے عقیدت مند شاگرد نے سوال کیا ، "استاد ! اگر عقل سے کسی انسان کا کام نہ نکلے تو وہ کیا کرے؟" فلسفی نے جواب دیا ، "اسے جنون سے کام لینا چاہیے ، کیوں کہ دنیا کے عظیم الشان اور یاد گار کام جنون ہی سے انجام پائے ہیں ۔"
کسی فلسفی سے اس کے عقیدت مند شاگرد نے سوال کیا ، "استاد ! اگر عقل سے کسی انسان کا کام نہ نکلے تو وہ کیا کرے؟" فلسفی نے جواب دیا ، "اسے جنون سے کام لینا چاہیے ، کیوں کہ دنیا کے عظیم الشان اور یاد گار کام جنون ہی سے انجام پائے ہیں ۔"
سیدہ شگفتہ لائبریرین جنوری 9، 2011 #59 اپنی تعریف زیادہ کرنا ہلاکت کا باعث ہے ۔" (خیال : حضرت حسن ابن علی)