سارہ خان
محفلین
اب اسے اسکول ٹیچرز کی نا اہلی ہی کہا جا سکتا ھے پھر
آپ کا مطلب ہے ۔۔ ہماری مش جی ۔۔ اور پرنسپل سر جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اب اسے اسکول ٹیچرز کی نا اہلی ہی کہا جا سکتا ھے پھر
ہاہا۔۔ میں گئی تھی آپ کی سفارش کرنے پر وہ کہنے لگے کہ یہاں بھوتوں کے لئے کوئی ویکینسی نہیں ہے ۔:tounge:۔ کسی انسان کو لائیں ۔۔ ۔۔ جب اپ سے نہیں ڈرے ۔۔ تو مجھ معصوم پری سے بھلا کیوں ڈریں گے ۔۔