اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔:p اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہوں جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔:(
 

حسن علوی

محفلین
عبداللہ بن مسعود:abt: سے روایت ھے کہ رسول اللہ:pbuh: نے فرمایا "سچ کو لازم پکڑو اور بلا شبہ سچائی نیکی کا راستہ دکھاتی ھے اور نیکی جنت کا راستہ دکھاتی ھے اور جو آدمی سچ بولتا ھے اور سچائی کی تلاش میں رہتا ھے اللہ کے نزدیک اسے صدیق(بہت سچائی والا) لکھ دیا جاتا ھے اور جھوٹ سے بچو بلا شبہ جھوٹ برائی کا راستہ دکھاتا ھے اور برائی جہنم کا راستہ دکھاتی ھے اور جو آدمی جھوٹ بولے اور ہمیشہ جھوٹ کی تلاش میں رھے اللہ کے نزدیک اسے کذاب(بہت جھوٹا شخص) لکھ دیا جاتا ھے" (بخاری و مسلم)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم،

سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔:p اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہوں جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔:(

صحت کےلیے تو دعا کرتے ہیں کہ اللہ تمہیں صحت عطا فرمائے لیکن ٹیسٹ بغیر پڑھے؟ اللہ بھی انہی کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں۔ تو تھوڑی بہت اپنی مدد آپ کر لو، باقی اللہ پر چھوڑ دو۔
 

سارا

محفلین
السلام علیکم،

سارا، میں نے نوٹ کیا ہے کہ تمھاری دعا قبول ہو جاتی ہے۔:p اس لیے میری لیے دو دعائیں کرنا کہ ایک تو میں بیمار ہوں۔۔۔ٹھیک ہو جاؤں۔۔۔اور دوسرا میرا کل ایک ٹیسٹ ہے۔ دعا کرنا اس میں بنا پڑھے پاس ہو جاؤں۔:(

وعلیکم السلام۔۔۔پتا نہیں یہ اندازہ تم نے کیسے لگایا۔۔۔:confused: ایک دعا میری تقریبا 2 سال سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں سمجھ نہیں آرہی اس کی۔۔اٹکی ہوئی ہے۔۔:rolleyes: باقی دعائیں الحمد للہ بہت جلدی قبول ہو جاتی ہیں۔۔۔
انشا اللہ دعا ضرور کروں گی اللہ تمہیں مکمل شفاء دے آمین۔۔۔
اور جیسے شمشاد بھائی نے کہا کہ ٹیسٹ میں بغیر پڑھے پاس ؟ یہ تو مشکل ہی ہے۔۔ہاں اگر پہلے سے تھوڑی بہت تیاری ہے تو انشا اللہ امید کی جا سکتی ہے۔۔۔دعا ضرور کروں گی انشا اللہ۔۔۔


ًً
 

شمشاد

لائبریرین
" ربِ ذوالجلال کی قسم، جس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کر نبی برحق بنا کر بھیجا، اگر دریائے فرات کے کنارے ایک سالہ بھیڑ کا بچہ بھی مر جائے تو قیامت کے دن اس کے بارے میں مواخذہ ہو گا کیونکہ اس امیر کی کوئی عزت نہیں جس نے مسلمانوں کو ہلاک کر دیا اور نہ اس بدبخت کو کوئی مقام ہے جس نے مسلمانوں کو خوفزدہ کیا۔"

(حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

شمشاد

لائبریرین
صرف مشرف ہی نہیں، اس سے پہلے والے بھی سب ایک ہی لکیر کے فقیر رہے ہیں۔ یہ تو اللہ ہی جانتا ہے کہ کس کے ساتھ کیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی ماشتر جی یہاں جمہ کو بھی داکتر چھتی نہیں کرتے۔ پیسے جو کمانے ہوتےہیں اور بیماری کوئی جمعہ یا ہفتہ یا اتوار دیکھ کر ٹھوڑا ہی آتی ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
سر جی اسکول کی نئی شاخ بہت مبارک ہو ۔۔ ہمارا اسکول تو شاگردوں کی کمی کے باوجود حیرت انگیز ترقی کر رہا ہے ۔۔:grin:۔۔ ماشاءاللہ ۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
میرا آج کا ہوم ورک پلس حاضری ۔۔:cool:

ایماندار وہ ہے جس سے لوگ اپنی جان و مال کو محفوظ سمجھیں ۔۔ ( حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم )

:cat:
 

شمشاد

لائبریرین
" ہر چیز کا ایک حسن ہوتا ہے اور نیک کی حسن یہ ہے کہ فوراً کی جائے۔"
(حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ)
 

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
فلحال ایسے ہی حاضری لگا دیں۔۔ہوم ورک جمعے کی نماز کے بعد انشا اللہ۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

میں حاضر۔۔۔اور آج کا ہوم ورک۔


+ کامل شخص وہ ہے، جس سے اس کے مخالف بھی بے خوف ہوں نہ کہ وہ جن سے دوست بھی خائف ہوں۔+
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top