اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ماوراء تم بالکل بھی مجھ پر نہیں گئی ہو۔۔کم از کم ایک لائن ہی لکھ دینی تھی۔۔۔:p
تم اور حسن ہی کہہ رہے تھے کہ کچھ ڈفرنٹ بھی ہونا چاہیے۔۔تو میں نے کل کا درس سننے کے بعد سوچا کہ چلو یہ میں شئیر کر دیتی ہوں۔۔۔بلکہ اب زیادہ تر کتابوں سے نقل کرنے کی بجائے ایسے ہی کچھ نہ کچھ شئیر کیا کروں گی انشا اللہ۔۔۔

یار، دماغ تو کام ہی نہیں کرتا۔۔۔اور کتاب کھولنا مشکل ہو جاتا ہے۔ورنہ ایک لائن تو لکھ دیا کروں۔۔ویسے دیکھو۔۔۔یہ تو لائن لکھ دیتی ہوں نا کہآج ہوم ورک نہیں کر رہی۔:grin:

ہاں۔۔بہت اچھا ہوم ورک کیا ہے تم نے۔۔اور اتنا زیادہ۔۔۔بڑی ہمت ہے۔۔میرے تو کام ہی نہیں ختم ہوتے۔۔۔جب کمپیوٹر بند کرنے لگتی ہوں تو خیال آتا ہے کہ یہ کام رہ گیا ہے۔۔وہ رہ گیا ہے۔:confused:
 

ماوراء

محفلین
مجھے پتا تھا سب سے پہلے تمہیں ہی پی ایم میں بتانا پڑے گا۔۔ویسے مجھے تو اتنی اہم بات نہیں لگی لیکن سب خواتین کا کہنا کہ وہ بے چارے بے ہوش ہی نہ ہو جائیں۔۔۔;)
بس بے فکر رہو۔۔۔۔ایک تو بے ہوش ہوا ہی ہوا۔۔۔:grin: اہم تو آنٹیوں کے لیے ہی تھی نا۔۔ابھی تم نا سمجھ ہو۔:p
 

زیک

مسافر
یہ اسلامیات کے پیریڈ میں تو کم از کم سکول میں مخلوط تعلیم نہیں ہونی چاہیئے۔ ;)
 

سارا

محفلین
ماوراء میرا خیال ہے مجھے خواہ مخواہ تجسس نے پھیلانا چاہیے تھا۔۔اب بات تو اتنی خاص نہیں تھی اور اس لیے میں نے بتائی نہیں لیکن خیالات پر تو پابندی نہیں کیسے بھی آسکتے ہیں۔۔۔:rolleyes:

ویسے ماوراء یہ بھی بتا دو کہ میں تمہاری طرح سمجھ دار کب بنوں گی۔۔:confused:
 

ماوراء

محفلین
ماوراء میرا خیال ہے مجھے خواہ مخواہ تجسس نے پھیلانا چاہیے تھا۔۔اب بات تو اتنی خاص نہیں تھی اور اس لیے میں نے بتائی نہیں لیکن خیالات پر تو پابندی نہیں کیسے بھی آسکتے ہیں۔۔۔:rolleyes:

ویسے ماوراء یہ بھی بتا دو کہ میں تمہاری طرح سمجھ دار کب بنوں گی۔۔:confused:

لو۔۔میں تو تجسس ہی پھیلا رہی تھی۔:p حالانکہ بات واقعی سب سے شئیر کی جا سکتی تھی۔:grin:
مذاق کیا تھا سارا۔۔میں تو جہانوں کی کم عقل ہوں۔ میں کبھی نہیں چاہوں گی کہ مجھ جیسی سیانی ہو جاؤ۔:(
 

شمشاد

لائبریرین
حسن اپنی یونیورسٹی کے امتحانوں میں مصروف ہے، ویسے وہ کہاں رہنے والا ہے محفل میں آئے بغیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہا ایک دوست نے " میری بیوی تو جنت کی حور ہے۔"
دوسرا بولا " خوش قسمت ہو، مگر میری بیوی ابھی زندہ ہے۔"
 

ماوراء

محفلین
مس مس یہ جنت کی حوریں دنیا کی عورتوں ہی کی طرح ہوں گی؟ یا کچھ فرق؟

کوئی فرق۔۔۔؟؟ زمین آسمان کا فرق ہو گا۔ اب فرق کی وضاحت نہیں کر سکتی۔ جنت جائیں گے تو پتہ چل جائے گا۔ :p

مرد تو خوش قسمت ہیں۔۔ان کو حوریں ملیں گی۔۔۔اور بے چاری عورتیں۔۔۔وہی دنیا کے پرانے مرد۔۔۔:(:p
 

سارا

محفلین
ماوراء تم نے بھی وہی بات کر دی جو ایک آنٹی نے کی تھی۔۔۔:rolleyes:
میں ہوم ورک کرتی ہوں ابھی۔۔آج ایک تیر سے 3 شکار کیے ہیں میں نے ;)
امی کو ڈاکٹر کے پاس جانا تھا ساتھ میں ممانی کو سٹینڈ بائے کے لیے لے گئی۔۔اور بھابھی نے بھی کارڈ کے لیے اپلائے کرنا تھا توان کا بھی کام ہو گیا۔۔۔
تو میں ابھی تھوڑی دیر میں ہوم ورک کرتی ہوں آج کی میری کلاس تو مِس ہو گئی کل والی کلاس سے جو ایک 2 باتیں سنی تھی وہ لکھتی ہوں انشا اللہ۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
سارا، اب اور کیا کہتی۔۔:(

گڈ۔ جس طرح ایک تیر سے تین شکار کیے ہیں،۔۔اسی طرح یہاں بھی ایک تیر سے دو شکار کرنا۔۔یعنی اپنا اور میرا ہوم ورک۔;)
 

حسن علوی

محفلین
سر جی حسن نظر نہیں آرہے کافی دنوں سے۔۔کیا چھٹی لے کر گئے تھے ؟

لیجیئے بندہ حاضر ھے، یونیورسٹی سے جان چھوٹتی ھے تو اسکول آجاتا ہوں، کتنا پڑھاکو ہوں‌ میں;)
سارا 2000 پوسٹ مکمل ہونے پر بہت بہت مبارکباد۔ کیا کبھی وہ دن بھی آئے گا جب ہم شمشاد بھائی کا ریکارڈ توڑ سکیں گے:(:confused::rolleyes:

حسن اپنی یونیورسٹی کے امتحانوں میں مصروف ہے، ویسے وہ کہاں رہنے والا ہے محفل میں آئے بغیر۔

شمشاد بھائی آج پہلا پیپر تھا اور الحمداللہ امید سے بڑھ کو اچھا ہوا ھے، اگلے پیپر میں کچھ چھٹیاں ہیں تو ہم آن پہنچے محفل میں۔
:grin:
 

ماوراء

محفلین
پیپر اچھا ہونے کی مبارک، حسن۔

سارا میں جا رہی ہوں۔ ہوم ورک کر دینا۔ کل تک زندہ رہی تو کل کا ہوم ورک میں کروں گی۔انشاءاللہ۔:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top