حسن علوی
محفلین
میرا خیال ہے کل سے ماوراء کے ذمہ نقل کرنے کی بجائے تاریخ کا مضمون لگا دیتے ہیں، وہ صرف یہی کیا کرئے۔
بلکل سر جی اور اگر آج ہی سے علمدر آمد شروع ہو جائے تو بہتر ھے آخر نیک کام میں دیری کیسی؟؟؟
میرا خیال ہے کل سے ماوراء کے ذمہ نقل کرنے کی بجائے تاریخ کا مضمون لگا دیتے ہیں، وہ صرف یہی کیا کرئے۔
میں سوچ رہی ہوں۔۔۔میں اب استانی بن جاؤں۔ کم از کم نقل سے تو جان چھوٹے گی نا۔ کیا خیال ہے؟
اور اگر ہوم ورک مکمل کرنے کے مشورے دو گے تو ایسا ہی ہو گا۔
میرا ہوم ورک۔
☺ دم دار ستارہ 74 سال کے بعد نظر آتا ہے۔
☺ دنیا کا سب سے پہلا درخت "کھجور" کا تھا۔
☺آسمان کا رنگ خلا سے "کالا" نظر آتا ہے۔
سارا کا ہوم ورک۔
☺آدمی اپنی زبان کے نیچے چھپا ہے۔
☺ایک بات سے دھوکہ نہ کھاؤ ! جب کسی آدمی میں ایک پسندیدہ صفت دیکھو تو دوسری صفات کا انتظار کرو۔
☺اعتقاد سالم نہ ہو تو عبادت بھی بے کار ہے۔
زیک، ایک ستارہ ہے تو ہیلی ہی ہو گا۔ بلکہ ہیلی کا تو مجھے علم نہیں۔۔صرف دم دار کا ہی پڑھا ہے۔
اور کیا پہلا اور پرانا میں فرق نہیں ہوتا؟؟؟
لنک ٹھیک نہیں ہے۔ اور میرے ساتھ ایک مسئلہ ہے۔ میں انٹرنیٹ سے زیادہ کتاب پر یقین کرتی ہوں۔
السلام علیکم، میری آج کی چھٹی کی درخواست قبول فرمائیں اور سارا میرے لیے ذرا دعا کرنا۔ کل میں نے ایک ٹیسٹ دینا ہے۔ تمھاری دعا قبول ہوتی ہے نا۔۔اس لیے ذرا دل سے کرنا۔ میں نے آج ہی گھر جا کر کتاب کھولنی ہے۔ یعنی تیاری کوئی نہیں ہے۔