اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔
شکر ہے کوئی تو ہوم ورک کر رہا ہے۔۔۔;) شکریہ سارہ

ماوراء میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔۔ابھی تک سب خیریت اور آگے بھی اللہ سے بہتری کی امید ہے۔۔
البتہ مجھے زکام ،بخار ہے اور آنکھوں میں درد ہے اس لیے یہاں کم کم نظر آ رہی ہوں۔۔۔:(
 

ماوراء

محفلین
سارا، آجکل سارہ کا موڈ اچھا ہے۔ بس اسی لیے اچھی بنی ہوئی ہے۔ ;)

یہ آنکھوں میں درد تو ایک ہی وجہ سے ہوتا ہے۔ پچھلے دنوں میں نے بھی ایک بہانہ بنایا تھا۔ کہ آنکھوں میں درد ہے۔ لیکن کوئی مانا ہی نہیں تھا۔ :dontknow:

تم اپنا خیال رکھنا۔ پریشان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ اور آرام کرو، بس ایک، دو دن بعد ایک پوسٹ کر دیا کرو، تاکہ خیریت معلوم ہوتی رہا کرے۔ تمھارے بغیر دیکھو میں بھی سکول نہیں آتی۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
و علیکم السلام
ماوراء کیسی ہو؟ ہوم ورک کہاں ہے؟

ماسٹر جی، میں تو اچھی ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔ میں چائے بنانے جا رہی تھی تو سوچا آپ سے بھی پوچھ لوں؟؟ لیکن جب چائے بنانی ہے تو پھر ہوم ورک کی چھٹی ہونی چاہیے کیونکہ ایک وقت میں ایک ہی کام۔۔۔!!
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہاں ٹیچر کو مسکہ لگایا جا رہا ہے۔
یہ سب کے سامنے تھوڑا ہی کہا جاتا ہے۔ اور چائے یہ تو بنا پوچھے ہی بنا دیا کرو میرے لیے۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
اوپر پوسٹ نمبر 789 پڑھ لو۔ جس میں لکھا ہے زکام ،بخار ہے اور آنکھوں میں درد ہے۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام۔۔۔
شکر ہے کوئی تو ہوم ورک کر رہا ہے۔۔۔;) شکریہ سارہ

ماوراء میں ٹھیک ہوں الحمد للہ۔۔ابھی تک سب خیریت اور آگے بھی اللہ سے بہتری کی امید ہے۔۔
البتہ مجھے زکام ،بخار ہے اور آنکھوں میں درد ہے اس لیے یہاں کم کم نظر آ رہی ہوں۔۔۔:(

سارا کیا ہوا طبیعت کیوں خراب کر لی ۔۔:( جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ ۔۔ اور اسکول کی فکر نہ کرو ۔۔ میں ہوں نہ ۔۔;) تمہارے اسکول کو اکیلا نہیں چھوڑوں گی ۔۔ بس تم جلدی سے ٹھیک ہو کر واپس آ جاؤ ۔۔:)
 

سارہ خان

محفلین
سارا، آجکل سارہ کا موڈ اچھا ہے۔ بس اسی لیے اچھی بنی ہوئی ہے۔ ;)

یہ آنکھوں میں درد تو ایک ہی وجہ سے ہوتا ہے۔ پچھلے دنوں میں نے بھی ایک بہانہ بنایا تھا۔ کہ آنکھوں میں درد ہے۔ لیکن کوئی مانا ہی نہیں تھا۔ :dontknow:

تم اپنا خیال رکھنا۔ پریشان ہونے کی بھی ضرورت نہیں۔ اور آرام کرو، بس ایک، دو دن بعد ایک پوسٹ کر دیا کرو، تاکہ خیریت معلوم ہوتی رہا کرے۔ تمھارے بغیر دیکھو میں بھی سکول نہیں آتی۔:grin:


ماوراء میرا موڈ تو ہمیشہ ہی اچھا ہوتا ہے ۔۔:) بس تمہارے دیکھنے کا انداز بدل گیا ہے ۔۔ ;)
 

ماوراء

محفلین
اچھا تو یہاں ٹیچر کو مسکہ لگایا جا رہا ہے۔
یہ سب کے سامنے تھوڑا ہی کہا جاتا ہے۔ اور چائے یہ تو بنا پوچھے ہی بنا دیا کرو میرے لیے۔ ;)
آپ کی چائے۔۔۔tea

ماوراء میرا موڈ تو ہمیشہ ہی اچھا ہوتا ہے ۔۔:) بس تمہارے دیکھنے کا انداز بدل گیا ہے ۔۔ ;)
نہیں نہیں۔۔۔آجکل زیادہ اچھا ہے۔;) مجھے جادو آتا ہے۔۔ اس لیے علم ہے :cool:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top