اردو محفل کا ماحول

کاشفی

محفلین
ایک مرتبہ کا ذکر ہے۔۔ایک شخص ایک لڑکی کو آنٹی کہتے تھے۔۔اور وہ آنٹی انہیں ماموں کہتی تھیں۔
ایک محفل تھی جہاں اچھی اچھی اور خوبصورت باتیں ہوتی تھیں۔۔۔پھر ایسا ہوا کہ اللہ کی برکت کی وجہ کر دونوں ماموں اور آنٹی وہاں آگئے۔۔اور پھر کہانی ختم۔۔
 

کاشفی

محفلین
مذہب اور سیاست کے دھاگوں کا چکر لگانا بند کر دیں کچھ دنوں کے لئے :)
یہ ویسے ہی ہے جیسے ہائی بلڈ پریشر کے مریض کو صبح سویرے اخبار پڑھنے اور خبریں دیکھنے سے منع کیا جاتا ہے :)
منتظر بزم ہے لغزش ہو کوئی کب مجھ سے
کیوں نگاہیں نہیں رہتی ہیں کبھی باقی پر

آپ کی بات درست ہے۔۔!
 
Top