یار اڑتے اڑتے سارے بندے پُھر نہ ہوجائیں ادھر سےخاطر جمع رکھیے۔ جو ماحول آپ سوچ کر آئے تھے وہ بھی ملے گا۔
یہ جو تھوڑی بہت ہوا چل رہی ہے یہ تو اس لئے کہ آپ تھوڑا اور بلندی پر اُڑیں۔
یار اڑتے اڑتے سارے بندے پُھر نہ ہوجائیں ادھر سے
ابھی تو میں ڈر رہا ہوں یار ہر بندہ یا تو چیزے لیتا ہے یا لڑائی کرتا ہےآپ کا بھی پوز کچھ کم جنگجو والا نہیں ہے، سب ڈر کے بھاگ جائیں گے۔
ابھی تو میں ڈر رہا ہوں یار ہر بندہ یا تو چیزے لیتا ہے یا لڑائی کرتا ہے
ایک بات اردو کے حوالے سے ذہن میں رکھیں کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے اسے لڑائی نہیں پٹائی کہتے ہیںابھی تو میں ڈر رہا ہوں یار ہر بندہ یا تو چیزے لیتا ہے یا لڑائی کرتا ہے
چیزے لیتا کیا مطلب؟؟؟
ایک بات اردو کے حوالے سے ذہن میں رکھیں کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے اسے لڑائی نہیں پٹائی کہتے ہیں
یہ مطلب ہے چیزے لینے کا جو اس بھائی نے لئے ہیں
ایک بات اردو کے حوالے سے ذہن میں رکھیں کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہو رہا ہے اسے لڑائی نہیں پٹائی کہتے ہیں
جی بھائی مزے لینایعنی مزے لینا؟
اپ کی بات ٹھیک ہے یہی کرتا ہوں میں لوگوں سے چیزے لیتا ہوںارے چھوڑیے ان باتوں کو بس لگے رہیے آپ بھی گاتے گاتے گویّے بن جائیں گے۔ اور نئے آنے والوں سے چیزیں لے لے کر کھانے لگیں گے۔
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں
لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں
اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو
بالکل متفق ۔۔ یہی تو محفل کی خوبصورتی ہے کہ ہر طرح اور ہر مزاج کے لوگ ہیں ۔۔ اپنی پسند کے دھاگوں میں جائیں ۔۔ سیکھیں ۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
اففف خدایا!! ہماری ہنسی نہیں رک رہی۔
جناب پریشان مت ہوں۔ اگر آپ نے اردو محفل کی اچھے سے سیر کی ہوتی تو تجزیہ اس سے مختلف ہوتا۔ یوں تو آپ کو جمعہ جمعہ آٹھ دن ہو گئے ہیں لیکن محفل کے مختلف سیکشنز کی کو کھنگالیں، بلکہ اپنے پسندیدہ سیکشن سے شروع کریں اور رفتہ رفتہ سب سمجھ آنا شروع ہو جائے گا۔