اردو محفل کا ماحول

سارے ایک ہی معنی میں پھنس گئے ہیں
یہ خالص علمی یا معلوماتی بحث ہے اور ایسی گفتگو سے ہی سیکھا یا سمجھا جاتا ہے:) اور یہی اردو محفل کا خاصہ ہے۔
پونے بارہ ہوئے ہیں:battingeyelashes:
ماحول پر بات کریں۔ ویسے ماحول کو ہوا کیا تھا؟
جی۔۔۔اچھا:cool2:
 
ہادیہ

محفلین
لے دس۔۔۔ ایویں ای خوامخواہ ایڈی پریس ریلیز جاری کرنی پئی۔
میرے ابا جی بھی مجھے بہت کہتے تھے اور اس کا مطلب ہوتا تھا کہ اب یہ کام کام از کم مجھے نہیں کرنا پڑے گا:p
ہاہاہاہا۔۔۔ چوہدری صاحب آپ نے پریس ریلیز کہاں جاری کی تھی اکیلے ہی تھے:ڈی
یہ خالص علمی یا معلوماتی بحث ہے اور ایسی گفتگو سے ہی سیکھا یا سمجھا جاتا ہے:) اور یہی اردو محفل کا خاصہ ہے۔
اچھا جی:heehee:۔۔ چلیں جن جن کے اباجی ایسا کہتے ہیں ان کے لیے تو واقعی خالص اور علمی بحث ہے:rollingonthefloor:
پونے بارہ ہوئے ہیں
ٹائم کب پوچھا تھا:tongueout:
:battingeyelashes:
 
اے خان

محفلین
کچھ خاص نہیں ہوا تھا اعجاز صاحب،بس یونہی اوم پوری صاحب آنجہانی ہو گئےسو کچھ نے کہا چاند تھا، اللہ مزید روشن کرے۔ کچھ نے کہا سیہ چہرہ تھامزید سیاہ ہوگا، بس پھر کیا تھا دوغزلہ شروع ہو گیا، اتفاق سے کسی دُور رس اور دُور بیں منتظم کی نظر پڑ گئی، انہوں نے سوچا ہوگا کہ یہ تو محفل کا ماحول تباہ و برباد ہو جائے گا کہ اب اگر یہ آنجہانی اوم پوری کے درجات بلند کروا رہے ہیں تو کل کلاں کو یہ کرینہ کپور پر تو انوار کی برسات کروا دیں گے، اُس کا تو شوہر بھی مسلمان ہے اور بیٹے کا نام بھی تیمور ہے۔ بات بھی سچ ہے کہ اُس کو دیکھ کر ہمارا بھی حورو ں پر ایمان مزید پختہ ہو جاتا ہے اور بیگم کے ہاتھوں جلد از جلد شہید ہو کر جنت میں جانے کی خواہش مزید بڑ ھ جاتی ہے، اور وہ ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ہمیں بس زندہ در گور کیے ہوئے ہے، اب سارے ناظم حفاظتی تدابیر تو کرتے ہی ہیں :)
:rollingonthefloor::laughing::laughing:
 
سید عمران

ہاہاہاہا۔۔۔
حوروں کا نام آتے ہی قلم کی جولانیاں کیسے جوبن پر آتی ہیں!!!
 
تفنن برطرف، آپ فکر نہ کریں، یہاں کا چال چلن دیکھیں اور انجوائے کریں، کچھ عرصے میں آپ بھی یہاں کے رنگ میں رنگے جائیں گے۔ ایک بات اور، کوئی "طرم خان" جتنی چاہے اس محفل کی برائیاں کرے اور جیسے چاہے مشورے دے، لیکن اس محفل کا نشہ ایسا ہے کہ اتارے نہیں اترتا، آزمائش شرط ہے :)
:thumbsup::thumbsup::thumbsup:
 
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں

Nawab-Jafar-Mir-Abdullha1.jpg

354315-MushariaPHOTOATHARKHANEXPRESS-1332532608-188-640x4801.jpg

atypicalviewoffarshinashist.jpg

qaomi-mushaira.jpg

5_anjuman_mushaira_12.jpg

2016_4$largeimg11_Monday_2016_011554923.jpg

لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں

vaalu+(9).jpg

Walthamstow-fight.jpg

article-2004550-0C93165B00000578-727_468x286.jpg

irish-tourist-3.jpg

mqdefault.jpg

Wife%20beating4.jpg

china-migrant-worker-beats-wife-for-not-listening-01-560x437.jpg

اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو

police-beating-Pakistan.jpg

police-beating-kids-2.jpg

police-beating-kids-3.jpg
پھر بھی فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سے کافی حد تک بہتر ہے
 
Top