اردو محفل کا ماحول

لگ یار جانی گلے لگ یار اینا نے کیتی تھوڑی اے ساڈے نال

آپ کے لیے کچھ ہدایات:
یہاں پر نثری نظم پر بحث نہ کیجیے گا کیوں کہ زیادہ تر لوگ کلاسیک کے ساتھ چپکے ہوئے ہیں، ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچے گی اور وہ آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کوشش کریں گے :)
اسلامی حوالے سے تحاریر شئیر کرتے ہوئے احتیاط کیجیے گا اور بالخصوص لبرل سیکولرز کی تعداد کے پیشِ نظر بقدرِ ہمت ہی کوئی تحریر شامل کیجیے گا۔
پاکستان کے حوالے سے حبِ وطن پر مبنی تحاریر اور پاکستان کو بدنام کرنے والے شرمین چنائے جیسے لوگوں کے خلاف بھی اگر کوئی تحریر شامل کرنی ہوتو احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوریئے گا ۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
زیک

مسافر

لیکن یہ تو روشن خیال ہیں
 
روشن خیال

محفلین

Laughing.jpg
 
عثمان

محفلین
کم آن یار آپ کہہ دیتا ہوں اس میں ایسی کون سی بات ہوگئی
پھر غصہ ؟

بھئی جب آپ شغل کر رہے ہیں تو دوسرے بھی تو مذاق کے موڈ میں ہیں۔ آپ سمجھ ہی نہیں پائے۔
میں نے آپ کے سابقہ مراسلے کو پرمزاح کی ریٹنگ دی۔ اس کا مطلب ہے کہ میں نے برا نہیں منایا۔ بلکہ اسے مزاح ہی میں لیا ہے۔
اب آئیندہ مجھے اپنے مزاح کی وضاحت نہ کرنی پڑے! :)
 
روشن خیال

محفلین
پھر غصہ ؟

بھئی جب آپ شغل کر رہے ہیں تو دوسرے بھی تو مذاق کے موڈ میں ہیں۔ آپ سمجھ ہی نہیں پائے۔
میں نے آپ کے سابقہ مراسلے کو پرمزاح کی ریٹنگ دی۔ اس کا مطلب ہے کہ میں نے برا نہیں منایا۔ بلکہ اسے مزاح ہی میں لیا ہے۔
اب آئیند مجھے اپنے مزاح کی وضاحت نہ کرنی پڑے! :)
نہیں اب نہیں کرنا پڑے گی وضاحت آپ کول بندے ہو میں بھی لائف کو لائٹ موڈ پر لگا کر چلتا ہوں یار
 
ظفری

لائبریرین
منحصر اس بات پر ہے کہ آپ یہاں محفل کے کس علاقے میں جا کر چہل قدمی کی جسارت کرتے ہیں ۔ جس طرح کسی جگہ کے مخصوص علاقے اپنی طبیعت اور ماحول کی وجہ سے توجہ کے باعث ہوتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح اردو محفل میں بھی یہی تقسیم ہوئی ہے ۔ کچھ علاقے بلکل ایسے ہیں جیسے آپ نے تصور کیا تھا ۔ کچھ بلکل ایسے ہیں جیسے آپ کو نظر آئے ۔ مگر آپ کو سیدھا لالو کھیت یا علاقہ غیر میں جانے کی کیا ضرورت تھی ۔ :shameonyou:
 
بھائی میں کہیں نہیں گیا میری پوسٹ پر شروع ہوگئے تھے سارے آپ میری پوسٹ دیکھ لو
 
Top