روشن خیال
محفلین
میرے انٹرو کی پوسٹ ہے روشن خیال ٹائٹل ہےکون سی پوسٹ، ذرا سانوں وی تے دس۔ وے پتر بشیریا
میرے انٹرو کی پوسٹ ہے روشن خیال ٹائٹل ہےکون سی پوسٹ، ذرا سانوں وی تے دس۔ وے پتر بشیریا
اوم پوری کی تھی پوسٹکون سی پوسٹ، ذرا سانوں وی تے دس۔ وے پتر بشیریا
مینو تھلے کرلیومینو تندی نہئں مینو ٹھنڈی لگ رہی اےتندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب!
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
یار مجھے بھی شامل کر لو، شروعات میری بھی ایسے ہی ہوئی تھی ۔تیرا غم میرا غم اک جیسا صنم
ہم دونوں کی ایک کہانی ۔۔۔۔۔آجا لگ جا گلے دل جانی
چلو فیر شعر بدل لو !مینو تھلے کرلیومینو تندی نہئں مینو ٹھنڈی لگ رہی اے
یار میرے ساتھ گیم ہو گئی ہے ،اردو محفل کا ماحول باہر سے کچھ اور لگتا ہے اندر کچھ اور ہے۔ جو ماحول میں سوچ کر آیا تھا وہ تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں
لیکن جو ماحول مجھے نظر آرہا ہے میں تصویری شکل میں پیش کرتا ہوں
اور جو میرے ساتھ ہوئی ہے ادھر وہ ان تصویروں میں دیکھ لو
آجائیں آجائیں۔۔۔سارے متاثرین ادھر کو آجائیںیار مجھے بھی شامل کر لو، شروعات میری بھی ایسے ہی ہوئی تھی ۔
نہیں گرنا میں نے بھی نہیںچلو فیر شعر بدل لو !
شاہیں کبھی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا
پر دم ہے اگر تو تو نہیں خطرہ افتاد
اچھا ٹھیک ہےبھئی نئے بندے ساتھ یہاں چائے کے ہوٹل پر یا موٹرسائیکل ورکشاپ پر کام کرنے والے چھوٹے جیسا سلوک ہوتا ہے شروع میں ۔۔۔اب یہ چھوٹے کی ذہانت ہے کہ وہ کتنی جلدی یہاں کے استادوں کو سمجھ جاتا ہے
آپ پوسٹ دیکھو ناکیا ہو گیا محفل کے ماحول کو؟ مجھ کو تو کچھ علم نہیں ہوا!!
ہاں یار میں نے بس ویسے ایک پوسٹ بنائی تھی محفل میں انجوائے کررہا ہوںروک لو گر غلط چلے کوئی
بخش دو گر خطا کرے کوئی
بہت دعائیں!
ہاں یار میں نے بس ویسے ایک پوسٹ بنائی تھی محفل میں انجوائے کررہا ہوں
ہاں اب بہتر ہے کوئی لڑائی نہیں ہوئی میری پوسٹ پر ویسے اچھی محفل ہے اپ لوگوں کیفکر نہیں کرو، یہاں پر بہترین اساتذہ اور سوہنے یار مع ننھے بچوں کے موجود ہیں۔ ابھی بہت سے محفلیں سے شناسائی باقی ہے