محمداحمد
لائبریرین
معنی بتائیے۔ کیا مذکر مونث کی مشق کروائی جا رہی ہے۔
اتنا آسان تو لکھا ہوا ہے اس کا کیا ترجمہ کرنا خان صاحب۔ ترجمہ کرنا ہی ہے تو یاز صاحب کی اردو فارسی مکس اور محمد امین صدیق صاحب کی اردو کا کرنا چاہیئے۔ترجمہ
اتنے معصوم ہوتے تو معطل نہ ہوتے؟؟
نہیں عارف صاحب مجھے مطلب جاننا ہے مذکر مونث نہیں۔ میرے ابو جی بہت بولتے ہیں یہ لفظ مگر جب بہت غصے میں ہوں۔ مجھے مطلب تو بتادیں ۔مجھے پتا چل جائے گا ابو کہتے کیا ہیںکوڑی کا مذکر
اتنا آسان تو لکھا ہوا ہے اس کا کیا ترجمہ کرنا خان صاحب۔ ترجمہ کرنا ہی ہے تو یاز صاحب کی اردو فارسی مکس اور محمد امین صدیق صاحب کی اردو کا کرنا چاہیئے۔
کوڑیا کا سیدھا سیدھا ایک ہی مطلب ہوتا ہے 'پیرومرشد آف جناب بدر الفاتح ، محترم، حضرت، قبلہ arifkarim صاحب مدظلہ العالی المعروف ناروے شریف والی سرکارچوہدری صاحب اس کا مطلب تو بتائیں؟
میں نے کہا آپ اکثر و بیشتر ابا جی سے سنتی ہیں اور پتا نہیں اس کا کیا مطلب لیتی ہوں گی سو ڈھیر ساری وضاحت کر دی تاکہ آئندہ جب بھی سنیں تو یہ سارے مطلب آپ کے ذہن میں گونجیں اور آپ کو سمجھ ہی نا آئے کہ انھوں نے کیا کہا ہےبڑی لمبی وضاحت کی ہے چوہدری صاحب:ڈی
شکریہ
ہاہاہاہا۔۔۔میں نے کہا آپ اکثر و بیشتر ابا جی سے سنتی ہیں اور پتا نہیں اس کا کیا مطلب لیتی ہوں گی سو ڈھیر ساری وضاحت کر دی تاکہ آئندہ جب بھی سنیں تو یہ سارے مطلب آپ کے ذہن میں گونجیں اور آپ کو سمجھ ہی نا آئے کہ انھوں نے کیا کہا ہے
لے دس۔۔۔ ایویں ای خوامخواہ ایڈی پریس ریلیز جاری کرنی پئی۔ہاہاہاہا۔۔۔
ارے مجھے کب کہتے ہیں؟ ایسے القابات بھائیوں کے نام ہی ہوتے ہیں۔
پنجابی کے لفظ "کوڑیا" کے مطلب سے جہاں تک میں واقف ہوں وہ ہے "سست اور کاہل"۔ہادیہ
یہ بھی ایک وسیع المعنی لفظ ہے۔ زبر اور پیش کے استعمال کے ساتھ اردو اور پنجابی میں اس کے مختلف مطلب بنتے ہیں۔
اردو میں پیش کے ساتھ تو کُوڑا کرکٹ والا 'کُوڑا' اور زبر کے ساتھ 'آلہ سرزنش' والا کوڑا
پنجابی میں پیش کے ساتھ 'کُوڑا' مطلب 'جھوٹا'
پنجابی میں زبر کے ساتھ مطلب 'کڑوا'
اور جو مطلب آپ جاننا چاہ رہی ہیں:-
کوڑیا ایسے بندے یا بندی کو کہا جاتا ہے، جس سے آپ کو الفت ہو اور وہ آپ کا دیا گیا کوئی کام صحیح سے نا کر پائے یا اس نے خراب کر دیا ہو، یا پھر یہ اس وقت بولا جاتا ہے کہ جب آپ کسی کو کوئی ٹاسک دے رہے ہوں اور اس کے بارے میں دیگر اشخاص نے پہلے سے ہی یہ رائے قائم کی ہوئی ہو کہ یہ ایسا نا کر پائے گا اور ایسا نا کر سکنے کی وجہ عام طور پراس انسان کی اس کام کے متعلق کم فہمی ہوتی ہے۔ تو سننے والا کہتا ہے کہ 'اس کوڑے نوں کہہ پتا کسی ہور نوں آکھو'
معلوماتی پوسٹ کا شکریہ جناب۔ہادیہ

یہ بھی ٹھیک ہے لیکن کام خراب کر دینے والے کو بھی کہا جاتا ہے یا یوں کہہ لیں جسے کسی کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا 'چج وسب' نا ہوپنجابی کے لفظ "کوڑیا" کے مطلب سے جہاں تک میں واقف ہوں وہ ہے "سست اور کاہل"۔
کسی کو جذام کا مریض کہنا مناسب نہیں لگ رہا لیکن آپ کہہ رہے ہیں تو شاید ایسا بھی کہا یا سمجھا جاتا ہو۔معلوماتی پوسٹ کا شکریہ جناب۔
لیکن میرے خیال سے (جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے) اصلی تے وڈا "کوڑا" غیرمذکور رہ گیا۔
اور وہ ہوتا ہے "کوڑھا" جو کہ اردو میں کوڑھی کہلاتا ہے۔
پنجابی والا کوڑا بھی اصل میں کوڑھا تھا، اور اصل میں کسی غیردوست بندے کے لئے ہی بولا جاتا تھا۔ جیسے کہا جائے کہ
میں تے صلح کرن گیا ساں، پر او کوڑے دا پتر آکڑ دکھان لگ پیا (میں تو صلح کرنے گیا تھا، لیکن وہ "کوڑھے دا پتر" اکڑ دکھانے لگ گیا)۔
روزمرہ پنجابی میں ایسی بے شمار لغو قسم کی اصطلاحات مروج ہو چکی ہیں کہ جو اپنے اصل معنوں میں غیرمناسب کے ساتھ ساتھ غیر حقیقی بھی ہیں۔ لیکن ان کا استعمال اس انداز میں ہوتا ہے کہ صاف اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کہنے والا کیا کہنا چاہ رہا ہے۔کسی کو جذام کا مریض کہنا مناسب نہیں لگ رہا لیکن آپ کہہ رہے ہیں تو شاید ایسا بھی کہا یا سمجھا جاتا ہو۔
جی، EPA والوں نے کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا تھا۔ماحول پر بات کریں۔ ویسے ماحول کو ہوا کیا تھا؟