اردو محفل کا ماحول

اب ایک لڑی ایسی بنائیں کہ جس کا موضوع محفل نہ ہو.
کوئی تحریر لکھیں. کوئی اور معلوماتی لڑی بنائیں. محفل پر اچھے مواد میں اضافہ کا سبب بنیں. بجائے اس کے کہ لوگوں اور ماحول کو ڈسکس کیا جائے. :)
 
محمد وارث

لائبریرین
ہاں جی پوچھو وارث بھائی اور تابش بھائی آپ بتاو
ہم کیا بتائیں صاحب کہ آپ بھی اور ہم بھی دونوں ہی" ٹین ایجروں" کی طرح ہی سوچتے ہیں لیکن مسئلہ ہے یہ ہے کہ ہم اگر اپنی عمر (44) کو اُلٹا بھی کر لیں تو ویسی حرکتیں نہیں کر سکتے جیسی آپ اپنی عمر (31) کو الٹا کر کے کر رہے ہیں۔ :LOL:
 
ہادیہ

محفلین
اب ایک لڑی ایسی بنائیں کہ جس کا موضوع محفل نہ ہو.
کوئی تحریر لکھیں. کوئی اور معلوماتی لڑی بنائیں. محفل پر اچھے مواد میں اضافہ کا سبب بنیں. بجائے اس کے کہ لوگوں اور ماحول کو ڈسکس کیا جائے. :)
زبردست۔
مجھے شاباش دیں سرجی۔ میں نے صحیح مشورہ دیا کسی عقل مند سے پوچھیے:)۔
 
روشن خیال

محفلین
ہم کیا بتائیں صاحب کہ آپ بھی اور ہم بھی دونوں ہی" ٹین ایجروں" کی طرح ہی سوچتے ہیں لیکن مسئلہ ہے یہ ہے کہ ہم اگر اپنی عمر (44) کو اُلٹا بھی کر لیں تو ویسی حرکتیں نہیں کر سکتے جیسی آپ اپنی عمر (31) کو الٹا کر کے کر رہے ہیں۔ :LOL:

embarrassed

110415083158_1_900x600.jpg
 
آخری تدوین:

arifkarim

معطل
کچھ خاص نہیں ہوا تھا اعجاز صاحب،بس یونہی اوم پوری صاحب آنجہانی ہو گئےسو کچھ نے کہا چاند تھا، اللہ مزید روشن کرے۔ کچھ نے کہا سیہ چہرہ تھامزید سیاہ ہوگا، بس پھر کیا تھا دوغزلہ شروع ہو گیا، اتفاق سے کسی دُور رس اور دُور بیں منتظم کی نظر پڑ گئی، انہوں نے سوچا ہوگا کہ یہ تو محفل کا ماحول تباہ و برباد ہو جائے گا کہ اب اگر یہ آنجہانی اوم پوری کے درجات بلند کروا رہے ہیں تو کل کلاں کو یہ کرینہ کپور پر تو انوار کی برسات کروا دیں گے
بس دیکھ لیں ،درجات بلند کروانے پر کیسی درگت بن سکتی ہے تو اگر انکی شان میں قصیدہ لکھ دیتے تو کیا ہوتا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بس دیکھ لیں ،درجات بلند کروانے پر کیسی درگت بن سکتی ہے تو اگر انکی شان میں قصیدہ لکھ دیتے تو کیا ہوتا۔
الٹا کر گئے عارف صاحب، کسی کا قصیدہ لکھنا ایک "سیکولر" ٹرم ہے جب کہ کسی کے درجات بلند کروانا ایک "مذہبی" ٹرم ہے، لہذا شاید اگر آپ صرف قصیدہ لکھتے اوم پوری جی کا تو اتنا ہنگامہ نہ ہوتا :)
 
ٹھیک ہے آئندہ قصیدہ لکھنے پر ہی اکتفا کر لیتا ہوں۔ میری توبہ جو آئندہ کسی کے درجات بلند کروائے۔ نہیں تو معطلی بلند ہو جاتی ہے :)
 
توبہ تے ساڈی کروائی آ کوڑیا۔۔۔۔ اپنے نال پنج 'معصوماں' نوں وی رگڑا دوا دتا ای۔ :)
 
Top