جی بہتر ۔اس بات کا جواب آپ کو سید عمران بھائی آف لائن دیں گے۔ فی الحال آپ ترجمے پر توجہ مرکوز کیجیے۔
صاحب اقتدار غم زدہ کیوں ہیں؟؟؟
اٹھائیں قینچی۔۔۔
اور کردیں کتر بیونت!!!
نہیں۔کیوں کیا زندہ کو ایصال ثواب منع ہے ۔
”اوقات“
اردو محفل ”زین فورو“ نامی سافٹ وئیر پر براجمان ہے جو بنیادی طور پر انگریزی میں تھا، اربابِ اقتدار نے اس کے ایک ایک انگریزی لفظ وجملے کا اردو ترجمہ کردیا۔ جیسے: QUOTE کی جگہ اقتباس۔ Message کی جگہ پیغام یا مراسلہ۔ ترجمے سے یہی مراد ہے۔یہ محفل کے مزاحیہ ترجمعے سے کیا مراد ہے ؟
اس بحث کے لیے نئی لڑی شروع کریں۔ ہم آتے ہیں۔ٹھیک ہے ،
کیا یہ اس فورم کے طے شدہ قوانین کا مذاق اڑا نا ہوا ؟
مزاح اور مذاق میں فرق تو باقی رکھیں محترم ۔
محترم کیا لڑی کے مراسلات شروع سے پڑھتے ہوئے تشریف لائے ہیں؟ (یہ لڑی (تھریڈ) کا چھٹا صفحہ ہے۔)مزاح اور مذاق میں فرق تو باقی رکھیں محترم ۔