سید عاطف علی
لائبریرین
دروازے کے پیچھے محفلین بیٹھے جشن منا رہے ہوں گے ۔
ہے نا ؟
ہے نا ؟
میری شادی کو تونو برس ہوگئے ظہیر بھائی۔ آپ میری ترلوں کے اثر سے اندازہ لگا رہے کہ نیا شادی شدہ ہے۔ پرانا ہوتا تو سب بےاثر ہوتا۔
یہ فونٹ کیسے ڈاونلوڈ ہوگا ؟
اگر آپ کے پاس وِنڈوز ۸ یا ۱۰ ہے تو الظبی اس کے ساتھ ہی آتا ہے۔ اگر کسی دوسرے آپریٹنگ سسٹم کے صارف ہیں تو پھر الظبی کو خریدنا پڑے گا، لیکن اس بارے میں تفصیل مل نہیں سکی۔یہ فونٹ کیسے ڈاونلوڈ ہوگا ؟
ایک نمونہ ہماری چھوٹی بیٹی نے اینڈ رائڈ پر بنایا تھا ۔
آمین۔ اللہ تعالی محفلین اور ان کی آل کو سلامتی اور کامیابی عطا کرے ۔ماشاء اللہ ، ماشاء اللہ !!!!
بہت خوبصورت بنایا ہے ۔ میری طرف سے بٹیا کو بہت بہت شاباش!
اللہ کریم اپنی رحمتوں سے نوازے۔ نصیب اچھے کرے! آمین
ہمیشہ کی طرح منفرد اور زبردست تخلیق عاطف سعد بھائی۔ایک ادنیٰ سی کوشش
لا جواب! بہت اعلیٰایک ادنیٰ سی کوشش
واہ واہ عاطف بھائ ۔ ۔ ۔ ہاتھ سے لکھے کی تو بات ہی کیا ہے ۔ ۔ !!ایک تازہ رایٹنگ محفل کے لیے ۔
بھئی بہت شکریہ صابرہ۔ قلم دوات جو سامنے آئے تو خیال آیا کچھ لکھنے کا۔واہ واہ عاطف بھائ ۔ ۔ ۔ ہاتھ سے لکھے کی تو بات ہی کیا ہے ۔ ۔ !!
اب تک کا سب سے منفرد پوسٹر ۔ ۔ سب سے الگ ۔ ۔ زبردست ۔ ۔
آمین ثم آمینبھئی بہت شکریہ صابرہ۔ قلم دوات جو سامنے آئے تو خیال آیا کچھ لکھنے کا۔
اللہ تعالی محفلین و محفل کو شاد آباد رکھے ۔
نہیں! ہم خود پرانے ہوگئے۔۔۔آپ کی شادی نو برس میں پرانی بھی ہو گئی؟
عاطف صاحب !ایک تازہ رایٹنگ محفل کے لیے ۔
ارے یار!!!عاطف صاحب !
کم از کم اس اشتہاری پمفلٹ کے پیپر کے بجائے کوئی اور پیپر لے لیتے!