اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تھانے میں پیسوں سے نیچے باتیں؟ چلو ایسا کرو میری کوٹھی کے لیے سریا اور سیمنٹ بھجوا دینا، میں نقد ویسے بھی نہیں لیا کرتا، چھاپہ پڑنے کا ڈر ہوتا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
یار آپ لوگ ہمارے کام کرتے نہیں ہوں اور اپنے کام بتاتے رہتے ہوں ۔چلو سریا وغیرہ میں بھیجوا دونگا بس وہ آپ میرے آدمی کرمو کو چھوڑ دیں بہت کام آدمی ہے تھانیدار صاحب ۔ابھی کل ہی ڈکیتی کی واردات کر کے آیا ہے اور کل کا بھی پروگرام ہے دیکھے نہ اگر آپ اس کو چھوڑ دیں گے تو آپ کا بھی سیمنٹ وغیرہ آجائے گا اور ہمارا بھی ذرا بھلا ہو جائے گا ٹھیک ہے نہ :p
 

فرذوق احمد

محفلین
یہ تو غلط بات ہے ۔۔۔چلیں آپ کی بات مان لیتے ہیں مگر ذرا اپنی سکیورٹی بھی کم ہی رکھیئے گا کل ،،ٹھیک ہے نہ اب کوئی سفارش نہ کر دیجئے گا
 

قیصرانی

لائبریرین
کھلم کھلا رشوتیں۔ :( اللہ میاں‌میں اس کو زبانی ہی سہی روک رہا ہوں۔ روکووووووووووووووووووووووووو
بےبی ہاتھی
 

فریب

محفلین
ساری بات اندر کھاتے دبا دی جائے حصہ سب کو مل جائے گا میں نے تیلے شاہ کو دے دیا ہے ان سے نکلوا لیں
 

قیصرانی

لائبریرین
سیدھے سیدھے کہ دیں‌ کہ نہیں دینا۔ اب ہم شاہوں سے ایسی چیزیں مانگتے پھریں‌:(
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
خبردار میرے اور شاہ جی کے حصے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھنا، خود جو مرضی کرو مجھے اس سے کوئی غرض نہیں۔
 

فریب

محفلین
شمشاد نے کہا:
خبردار میرے اور شاہ جی کے حصے کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھنا، خود جو مرضی کرو مجھے اس سے کوئی غرض نہیں۔
اجی آپکے پاس جا کر ہی تو وصول کیا تھا شاہ جی نے سب کا حصہ اب باقیوں کو بھی تو دیں‌ ناں اکیلے اکیلے کیوں‌کھا رہے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top