تیلے شاہ نے کہا:
عین چھٹی کے وقت پر مقدمہ آیا ہے
اب میں کیا کروں
اور پھر ویک اینڈ بھی ہے
اب میں کیا کروں
farzooq ahmed نے کہا:دیکھے آپ لوگ مجھے ایسے گرفتار نہیں کر سکتے دہلی تک پہنچ ہے میری پہلے میں اپنے وکیل سے بات کرونگا
اور بعد میں آپ سے سمجھے آپ
شمشاد نے کہا:چلو تم ایسا کرو کہ تھانے کا ٹیلفون، نلکہ اور دو بجلی کے پنکھے ٹھیک کروا دہ، میں اپنی ذمہ داری پہ تمہیں چھوڑ دوں گا۔
واقعی اگر ایسی بات ہوتی تو پولیس کے ہاتھ کیسے لگتےfarzooq ahmed نے کہا:شمشاد نے کہا:چلو تم ایسا کرو کہ تھانے کا ٹیلفون، نلکہ اور دو بجلی کے پنکھے ٹھیک کروا دہ، میں اپنی ذمہ داری پہ تمہیں چھوڑ دوں گا۔
اف توبہ آپ پولیس والے ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ ایک شاعر پولیس کو رشوت دے گا شاعر تو زمانہ قدیم سے غریب ہی رہا ،اور ہاں اگر میں امیر بھی ہوتا تو میں کبھی پاکستانی پولیس کو۔۔۔۔۔۔۔۔ پیسے نہ دیتا اور ہی کچھ ٹھیک کروا کر دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگ میری ایمانداری پر شک کر رہے ہیں