اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ظفری نے کہا:
ابھی یہاں الیکشن کی دھاندلیاں ہی کیا کم تھیں کہ اب پولیس والوں کی بدمعاشیاں بھی شروع ہوگئیں۔ یااللہ اُردو محفل پر رحم فرما ۔۔۔ :lol:
~~
آمین۔
اگر ایسے ہی سب کچھ ہوتا رہا تو واقعی یہ محفل سے کچھ اور ہی بن جائے گی۔ :?


میں نے اس تھریڈ کی ایک پوسٹ بھی ریڈ نہیں کی۔ کہ عنوان سے ہی بہت خوف آ رہا تھا۔ :cry:
~~
 

فرذوق احمد

محفلین
لو جی دو پولیس والے مان نہیں تھے اب تیسرے بھی آ گئے ہیں ۔۔کیا آپ کو نہیں لگتا کہ میں ایماندار ہوں :(
 

فرذوق احمد

محفلین
لگتا ہے آپ پولیس والے اچھے ہیں ۔تو ایک مہربانی کر دیں مجھ پر کل سے مجھے انہوں نے بِلا وجہ بند کیا ہوا ہے مجھے چھوڑ دیں پلیز
 

قیصرانی

لائبریرین
یہ لو بھائی، اب آپ آزاد ہیں۔ اور کوئی حکم؟ اور معذرت کہ ان پولیس والوں نے آپ کو بلا وجہ یہاں بند کیا ہوا تھا۔ شکریہ ادا کریں عظمٰی کی عدالت کا، کہ جس نے آپ کو رہائی دلائی۔
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت بہت مہربانی آپ کی اور عظٰی صاحبی کی بھی
----------------------------
چل بھی بندیا پولیس والیا نوں تو کھا کھواتا ای ہون آپ وی کتھے وڈے ڈاکے دی سوچ :p
-------------
اب آپ لوگ چور کو پکڑ نہیں سکتے کیونکہ وہ بھاگ گیا ہے :p
 

قیصرانی

لائبریرین
:eek: :shock: :? :roll: چور؟ میں‌ نے تو شریف اور بے گناہ بندے کو رہائی دلوائی ہے۔ یہ تو میری امیدوں‌ پر پانی پھیر گئے
بےبی ہاتھی
 

فرذوق احمد

محفلین
پولیس کے ساتھ ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے اور ہوتا ہی رہے گا وہ ہمیشہ سے بے گناہوں کو پکڑتی ہے اور گنہگاروں کو چھوڑ دیتی ہے

اب پچھتانے سے کیا فائدہ جائیں اور جار کر کسی گنہگار کو پکڑیں اور بعد میں اسکی شاعری سے یا اسکی باتیں سن کر چھوڑ نہ دیں


------------------------------------------------------------

ویسے قیصرانی بھائی یہ تو ایک ڈرامہ نہیں چل گیا ۔ایکٹینگ وغیرہ بھی ٹھیک ہوئی ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ڈرامہ تو بہت عمدہ چلا ہے۔ لیکن چور چھوڑنے پر شمشاد بھائی تو مجھے شاید پکا کر کھا جائیں، یا شاید کچا۔ اب یہ تو ان کی مرضی ہے‌:(
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
شمشاد نے کہا:
چلو تم ایسا کرو کہ تھانے کا ٹیلفون، نلکہ اور دو بجلی کے پنکھے ٹھیک کروا دہ، میں اپنی ذمہ داری پہ تمہیں چھوڑ دوں گا۔

اف توبہ آپ پولیس والے ایسا سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ ایک شاعر پولیس کو رشوت دے گا شاعر تو زمانہ قدیم سے غریب ہی رہا ،اور ہاں اگر میں امیر بھی ہوتا تو میں کبھی پاکستانی پولیس کو۔۔۔۔۔۔۔۔ :shock: پیسے نہ دیتا اور ہی کچھ ٹھیک کروا کر دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ لوگ میری ایمانداری پر شک کر رہے ہیں :p

تو تمہارا کیا خیال ہے کہ پولیس نے تم سے مشاعرہ کروانا ہے یا تمہاری غزلیں سننی ہیں۔
او کاکا شپائی کرو اس کو اندر اور شیدے کو بھیجو ادھر کیا کر آیا ہے وہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چل اؤے، زیادہ باتیں نہ بنا

اور ذرا اس کو تو ادھر بھیجو کاکا شپائی، جس نے اس کو چھوڑا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ مجھے طریقہ آتا ہے پکڑنے کا، تم شاید جانتے نہیں کہ قانون کے ہاتھ کتنے لمبے ہوتے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے ہیں :p اسی لیے ٹیلیفون اور نلکہ ٹھیک نہیں ہے
قانون کے ہاتھ تو تب لمبے ہو گے نی جب ظفری بھائی کو گرفتار کیا جائے گا :D
 

فرذوق احمد

محفلین
السلام علیکم
تھانہ اردو محفل ایس ایچ او

میری ایک رپورٹ ہے کہ ایک ملزم جس کا نام ظفری بھائی ہے انہوں نے ایک بہت بڑی چوری کی ہے شمشاد بھائی کے منہ کی بات چھینی ہے ان کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائے نہیں تو میں تھانہ اردو محفل کی شکایت حکومت کو لگاؤں گا ،،
میں ایک بار پھر کہتا چلو ۔ انگریزی سرکار تک پہنچ ہے میری :p
 

شمشاد

لائبریرین
نلکہ اور ٹیلیفون تو اس لیے ٹھیک نہیں ہوتے کہ وہ بھی تو قانون کے ہاتھوں میں ہیں ناں

اور کوئی رپورٹ بھی تو کرئے، ایف آئی آر لکھوائے تو کسی کو گرفتار بھی کریں، ویسے تو ہم خود سے بھی چرس یا ناجائز اسلحہ کا کیس ڈال سکتے ہیں لیکن پہلے ہم بندہ دیکھتے ہیں :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
السلام علیکم
تھانہ اردو محفل ایس ایچ او

میری ایک رپورٹ ہے کہ ایک ملزم جس کا نام ظفری بھائی ہے انہوں نے ایک بہت بڑی چوری کی ہے شمشاد بھائی کے منہ کی بات چھینی ہے ان کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائے نہیں تو میں تھانہ اردو محفل کی شکایت حکومت کو لگاؤں گا ،،
میں ایک بار پھر کہتا چلو ۔ انگریزی سرکار تک پہنچ ہے میری :p

او کاکا شپائی ذرا پتہ تو کرو یہ ظفری بھائی کون ہے؟ اور کس قسم کا بندہ ہے؟ اس کے خلاف کاروائی پڑ سکتی ہے کہ نہیں۔ مفصل رپورٹ دو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top