اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
لو جی، ظفری کا نام تو پہلے سے ہی بستہ ن (ناکارہ) میں‌موجود ہے، ناکارہ ہماری جیب کے لئے کہ بیچارہ اتنا شریف ہے کہ اس کے خلاف کوئی بھی مقدمہ قائم کریں، عدالت نے نہیں ماننا :(۔ کاکا شپائی واپس آجاؤ۔
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
جی اگر یہ دفعات ظفری پر لگا دیں تو عدالت بھی ہنسے گی :wink:
بےبی ہاتھی

کیوں جی عدالت کیوں ہنسے گی؟ ہم نے عدالت کو کوئی لطیفے سنانے ہیں۔
پکی کاروائی ڈالیں گے۔ آپ سمجھتے کیا ہیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
چلیں کوشش کر لیں۔ آپ سے پہلے میں اسی تھانے میں انچارج تھا۔ میرے ساتھ 3 بار یہ ہو چکا ہے۔ عدالت اس کی شکل دیکھ کر ہی اس کو بے گناہ مان لیتی ہے۔ دوسرا یہ جج کو دیکھتے ہی رونے لگ جاتا ہے۔ انہیں جان و مال میں اضافے کی دعائیں دیتا ہے۔ ہمیں الٹا اپنی جان چھڑانا مشکل ہو جاتا ہے :D
بےبی ہاتھی
 
فرذوق احمد

محفلین
چاہے ظفر بھائی کیسا بھی بندہ چاہے آپ کو اپنے آپ سے نہ کچھ ڈالنا پڑے ۔۔۔
میں کہے دیتا ہوں کہ انگریزی سرکار تک پہنچ ہے میری اس سال کا ایم ان اے میں بنوں گا نہ اتروائی آپ سب کی وردی تو میرا نام بھی گھگڑ نہیں :p
 
قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:

فکر مت کریں۔ میرا دوست گکھڑ ہے۔ وہ آپ کو سنبھال لے گا۔ شمشاد بھائی، کاروائی ڈال ہی دیں۔ باقی میرے ذمے۔ میری بھی پہنچ انگریزی اور کالی (مقامی) دونوں سرکاروں تک ہے :D
فرزوق بھیا۔ جب تک جیل نہیں جاؤ گے، بڑے لیڈر کیسے بنو گے؟ :lol:
بےبی ہاتھی
 
فرذوق احمد

محفلین
پہلے ہی میں ایک شعر کہنے کے جرم اندر سے ہو آیا ہوں ۔یہ تو آپ کی مہربانی ہے کہ آپ نے زیادہ خرچا بھی نہیں لیا اور چھوڑ بھی دیا ہے P :p میں ایم این اے ہو کے سب سے پہلے آپ کی ترقی کرواؤں گا :p
 
قیصرانی

لائبریرین
farzooq ahmed نے کہا:
پہلے ہی میں ایک شعر کہنے کے جرم اندر سے ہو آیا ہوں ۔یہ تو آپ کی مہربانی ہے کہ آپ نے زیادہ خرچا بھی نہیں لیا اور چھوڑ بھی دیا ہے P :p میں ایم این اے ہو کے سب سے پہلے آپ کی ترقی کرواؤں گا :p
یہ کس کے لئے ہے پیغام؟
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
ہاہاہاہا، سارے ہی ایسے کہتے ہیں اور کرتا کوئی بھی نہیں، یہ لارے کسی اور کو دینا،
 
فرذوق احمد

محفلین
قیصرانی نے کہا:
farzooq ahmed نے کہا:
پہلے ہی میں ایک شعر کہنے کے جرم اندر سے ہو آیا ہوں ۔یہ تو آپ کی مہربانی ہے کہ آپ نے زیادہ خرچا بھی نہیں لیا اور چھوڑ بھی دیا ہے P :p میں ایم این اے ہو کے سب سے پہلے آپ کی ترقی کرواؤں گا :p
یہ کس کے لئے ہے پیغام؟
بےبی ہاتھی

ارے آپ کے لیے قیصرانی بھائی

-------------------------
اور شمشاد بھائی یہ پولیس کا وعدہ نہیں یہ ایک ہونے والے ایم این اے کا وعدہ ہے
---
بس قیصرانی صاحب ہم آپ کے ہاتھ ہمیشہ رنگین رکھے گے بس آپ ہمارے بندوں پر ذرا ہاتھ ہلکا رکھیئے گا :p
 
اوے ہم کوئی وعدے شادے نہیں جانتے، ہم صرف نقد کو مانتے ہیں

او کاکا شپائی اس کو ڈرائینگ روم کی سیر تو کراؤ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے نہیں، بچے کو چھوڑیں۔ آپ کی دراز میں‌جو ایک لاکھ کا پیکٹ پڑا ہے، نشان زدہ نوٹوں والا، اس کی وضاحت کریں‌ :lol:
بےبی ہاتھی
 
شمشاد

لائبریرین
وہ میں نے خود ہی رکھا ہوا ہے جعلی نوٹ ہیں، چھاپے میں ضرورت ہے ان کی۔
 
شمشاد

لائبریرین
پولیس والوں کو رشوت دیتے ہو :shock:

او کاکا شپائی ذرا دیکھو تو اس پر کون سے دفعہ لگتی ہے۔
 
پہلے بتا دیتا تو اندر کی باتیں کیسے پتہ لگاتا ۔

ویسے ڈرائنگ روم تو سیٹ کر لیا ہے نہ ، نو نمبر کے ساتھ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top