شمشاد
لائبریرین
دھنک نے کہا:یہاں تو اچھی خاصی فہرست لگ چکی ہے ۔گمشدگان ارکان ۔
![]()
آپ کا کوئی جاننے والا ہے اس فہرست میں کیا؟
دھنک نے کہا:یہاں تو اچھی خاصی فہرست لگ چکی ہے ۔گمشدگان ارکان ۔
![]()
دھنک نے کہا:جی ایک صاحب ہیں ان میں سے۔مگر آجکل یہاں نہیں ہیں ۔
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:دھنک نے کہا:جی ایک صاحب ہیں ان میں سے۔مگر آجکل یہاں نہیں ہیں ۔
فوراً سے پیشتر ان کا نام پتہ اور شناخت بتائیں تا کہ مناسب کاروائی کی جا سکے۔