اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جناب وہ تو ٹھیک ہے لیکن اس کے بھاگنے کے بعد خاصی اٹھا پٹخ بھی تو ہو گی ناں۔
 
وجی

لائبریرین
السلام علیکم جناب کچھ عرصے غیر حاضر رہا مگر اب واپس آگیا ہوں کیونکہ صدر صاحب کو رخصت بھی تو کرنا ہے
اور تھانیدار صاحب کیا چل رہا ہے تھانے میں ویسے یہ بات آپ سے زیادہ شمشاد جی سے پوچھنے والی ہے انھیں شاید زیادہ معلومات ہو
 
مغزل

محفلین
جنرل مشرف بھاگ رہا ہے پلس تو ادھر ہی رہے گی شمشاد بھائی Quote]

درستگی فرمالیں مشرف بھاگ نہیں رہا بلکہ بھگایا جارہا ہے ( "قومی مفاہمتی آرڈینینس" کے تحت)

اور ویسے بھی ہمارے تھانیدار صاحب کونسا اس ٹیم میں شامل تھے جنہوں نے چیف جسٹس سے بدسلوکی کی تھی

بجا فرمایا ۔۔۔ آپ تو اس ٹیم میں شامل تھے جو 12 مئی 2007 اور 27،28،29،30 دسمبر 2007کو کراچی میں ہونے والے
’’ عوامی طاقت کے مظاہرے ‘‘ میں طے شدہ اصول کے تحت اپنے منھ چھپاتی پھر رہی تھی۔۔۔۔ (معاف کیجئے میں کچھ تلخ ہوگیا ہوں)
 
چاند بابو

محفلین
ارے مغل صاحب جناب تلخ کیوں ہوتے ہیں جناب کچھ بھی تو نہیں ہوا تھا۔ ہم لوگ تو بالکل موقع پر پہنچ گئے تھے جناب وہ تو سب کچھ لوگوں کا اپنا کیا دھرا تھا جناب۔ ناآپ خود سیانے ہیں ذرا سوچئے کیا یہ عقلمندی تھی کہ ہم چلتی گولیوں میں سر دے دیتے وہ تو جناب ہم نے گولیاں رکنے کا انتظار تو کرنا تھا نہ جناب۔ بس جیسے ہی گولیاں رکیں ہم فورا منظرِ عام پر آ گئے تھے جی۔
 
چاند بابو

محفلین
تھانیدار جی آپ نے یہاں سے ریٹائر کب ہونا ہے؟ وہ کیا ہے کہ جلدی ریٹائرمنٹ لے لیں کیونکہ جنرل مشرف اب ملک سے بھاگنے کی تیاری میں ہیں۔

ارے جناب جب آپ لوگ مجھ سے تنگ آ جاو فورا کہ دینا میں اسی دن ریٹائرمنٹ لے لوں گا میرا مشرف کی طرح ترلے لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اور ویسے بھی ایسے تھانے میں نوکری کرنے کا کیا فیدا جی جس میں کوئی معقول آمدن ہی نہ ہو۔ کیوں جی کیا خیال ہے اگر کہیں تو اپنی پیٹی ابھی اتار دوں؟؟؟؟؟؟؟
 
محمداحمد

اسلام و علیکم

بھائی آپ نے آخر اس گناہِ بے لذت کا جوگ لیا ہی کیوں؟
 
چاند بابو

محفلین
بھائی میرے حرکت میں ہی تو برکت ;) ہے

دیکھا یہ لڑکا مجھے کافی سمجھدار لگتا ہے۔ شمشاد صاحب ایسی کوئی بات نہیں ہے عوام الرجک ہرگز نہیں ہیں بلکہ وہ تو ہماری محنت کی کمائی سے جیلس ہیں۔ اگر الرجک ہوتے تو کیا ایسی صورتحال ہوتی عوام بالکل ہمارے ساتھ ہیں۔ کیا کبھی آپ نے ایسا واقعہ سنا یا دیکھا ہے کہ کسی نے تھانےمیں تھانیدار کو برا کہا ہو یا کہا ہو کہ وہ اس سے الرجک ہے۔ کہ بھی نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔
میرا مطلب ہے کہ اگر وہ الرجک ہو گا تو تب ہی وہ کہے گا نہ اور اگر کہے گا نہیں تو اس کا مطلب یہی ہوا کہ وہ مطمئن ہے۔

میرا خیال ہے کہ احمد صاحب کام کے بندے ہیں۔ سنایئے احمد صاحب کام کریں گے پلس کے ساتھ؟؟؟
 
پپو

محفلین
بڑی پکی مخبری ہتھ آئی اے جناب لیکن ابھی بتا نے کی نہیں ہے میرے تعاقب میں خفیہ والے لگے ہوئے ہیں اور اطلاع کے مطابق مجھے ق ۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔لللللللللل۔۔۔۔۔بھی کیا جاسکتا ہے اگر میں دو چار دنوں میں میرا مطلب ہے اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میں مخبری کرتے کرتے امریکہ کے سفارت خانے میں گھس گیا تھا جناب میرا کچھ کرو تھانیدار جی مینوں بچاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مغزل

محفلین
ساب تم جیس کی تا ریف کارتے پھی ر تے او۔۔۔ اہ جاتک ۔۔۔ مخبر اے ۔۔۔ کی ناں اے او داا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نااااب ۔۔۔ ناں ای زبان تے نئی آااریا۔۔۔
ہااااں‌‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌ں‌۔۔۔ حساب بیورو دا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تساااں تو پے لے والے ساب بھی اناااا نے پھڑاا یااا اے۔۔۔
ایس دا کم ای ۔۔ ایس ترا اے۔۔ مسکہ شسکہ لا کے ۔۔ کم کڈوا لیتاا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
چاند بابو

محفلین
:mad:
بڑی پکی مخبری ہتھ آئی اے جناب لیکن ابھی بتا نے کی نہیں ہے میرے تعاقب میں خفیہ والے لگے ہوئے ہیں اور اطلاع کے مطابق مجھے ق ۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔لللللللللل۔۔۔۔۔بھی کیا جاسکتا ہے اگر میں دو چار دنوں میں میرا مطلب ہے اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میں مخبری کرتے کرتے امریکہ کے سفارت خانے میں گھس گیا تھا جناب میرا کچھ کرو تھانیدار جی مینوں بچاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اوئے بھائی کون ہو تم اور یوں منہ اٹھائے تھانے میں کیوں گھسے چلے آ رہے ہو۔ ارے کوئی ہے یہاں شمشاد صاحب نکالو اس بندے کو ادھر سے پہلے ہی ہمارا تھانہ ایف بی آئی کی ہٹ لسٹ پر ہے اور یہ ہے کہ کوئی غلط کام کرکے منہ اٹھا کر تھانے میں گھسا آ رہا ہے۔:mad:

چل اوئے کاکا اپنی راہ لے اور ہمیں تنگ نہ کر یہاں اور بھی بہت سے کام ہیں کرنے کے۔:mad:
 
دیکھیں تھانیدار جی مجھے پہلے ہی پتہ تھا وقت پڑنے پر آپ پلس والے سب کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہو میرا نام بھی چھیدا مخبر ہے میں اگر مخبریاں کرتا ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میرے ہتھ وس کچھ نہیں ہے میری خفیہ والوں سے تو ڈیل ہو گئی ہے انہوں نے مجھے کچھ شرط شرائط کے ساتھ جان کی ضمانت دے دی ہے مگر آپ کا رویہ اور طوطا چشمی میں جان گیا ہوں آپ کیا سمجھتے ہیں آپ سے اوپر کوئی افسر نہیں ہے مجھے یاد ہے کالے پل پر جو پلس مقابلہ ہوا تھا اس میں جیدے کو آپ نے میری مخبری پر پکڑ جعلی مقابلے میں پار کیا تھا اور مائی سیتو کی لڑکی کو آپ نے ہی اس لڑکے کے ساتھ بھاگ جانے دیا تھا میں یہ بھی جانتا ہو ں ان دونوں معاملوں کی جوڈیشل انکوئریاں چل رہی ہیں آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی چاچے مُشرف کی بھی خبر ہے، بھاگنے کے چکر میں ہے۔ خیال رکھنا کہیں نکل ہی نہ جائے۔
 
چاند بابو

محفلین
ارے سر جی چاچے مشرف کو آپ نے کیا سمجھ رکھا ہے کیا آپ اسے کوئی ڈرپوک بندہ تو نہیں سمجھ رہے ہیں۔ ایسا ہر گز نہیں ہے مشرف ایک ایسی فولادی دیوار کا نام ہے جو تمام حالات کے سامنے ڈٹ جانے کو ہمہ وقت تیار ہے۔ یہ وہ فولادی چادر ہے جس پر سارے ملک بلکہ ساری دنیا کی لعنت پھٹکار کوئی اثر نہیں کر سکتی آپ چاہے جو مرضی سلوک کریں اس کو انسانیت کے انتہائی پست درجے پر لے جائیں مگر وہ بھاگنے والا ہر گز نہیں ہے۔
 
چاند بابو

محفلین
دیکھیں تھانیدار جی مجھے پہلے ہی پتہ تھا وقت پڑنے پر آپ پلس والے سب کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہو میرا نام بھی چھیدا مخبر ہے میں اگر مخبریاں کرتا ہوں تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میرے ہتھ وس کچھ نہیں ہے میری خفیہ والوں سے تو ڈیل ہو گئی ہے انہوں نے مجھے کچھ شرط شرائط کے ساتھ جان کی ضمانت دے دی ہے مگر آپ کا رویہ اور طوطا چشمی میں جان گیا ہوں آپ کیا سمجھتے ہیں آپ سے اوپر کوئی افسر نہیں ہے مجھے یاد ہے کالے پل پر جو پلس مقابلہ ہوا تھا اس میں جیدے کو آپ نے میری مخبری پر پکڑ جعلی مقابلے میں پار کیا تھا اور مائی سیتو کی لڑکی کو آپ نے ہی اس لڑکے کے ساتھ بھاگ جانے دیا تھا میں یہ بھی جانتا ہو ں ان دونوں معاملوں کی جوڈیشل انکوئریاں چل رہی ہیں آگے آپ خود سمجھ دار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ارے چھیدے یار یہ تم تھے؟ یار اس میں اتنا ناراض ہونے کی کیا ضرورت ہے میں نے تو صرف یہی پوچھا تھا کہ کون ہو تم تو تمہیں بتا دینا چاہئے تھا نہ کہ میں چھیدا ہوں یار دیکھو نہ اب کتنے کام کرنے پڑتے ہیں مجھ اکیلی جان کو پورے تھانے کے نظام کو سنبھالنا پڑتا ہے سارے تو نکھٹواکٹھے ہوئے پڑے ہیں یہاں پر ان سب کا کام بھی مجھے کرنا پڑتا ہے اب اتنے کام میں کبھی کبھی یاد نہیں بھی رہتا کہ سامنے والا کون ہے اب یہ تو تمہارا فرض بنتا تھا نہ کہ تم بتا دیتے کہ تم چھیدے ہوتو میں تمھارے لئے کچھ نا کچھ کر ہی لیتا۔ اب دیکھو نا ہمارا تعلق کوئی آج کا تھوڑا ہے جو ہم ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑتے پھریں۔ چل یار غصہ تھوک دے اور آ میرے ساتھ آج تمہیں بھی عیش کروادیں آج کسی بڑے فائیو سٹار ہوٹل میں کھانا کھاتے ہیں اور پرانی دوستی کی یاد تازہ کرتے ہیں چھوڑو ان جھمیلوں کو اور تھانے کے کاموں کو یہ تو چلتے ہی رہتے ہیں آ دونوں دوست کہیں چل کر کھانا کھاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top