فیصل عظیم فیصل
محفلین
قومی مفاہمتی آرڈینینس ۔۔۔؟
شمشاد بھائی آجکل کون انچارج ہے؟
میں کافی عرصے سے اس تھانے کی جیل سے غائب ہوں کوئی پکڑ نے نہیں آیا؟
تھانیدار جی آپ تھانے سے باہر بھی نکلا کریں اور دوسرے محلوں کی بھی سیر کیا کریں۔
مک مکا ہو سکتا ہے ۔۔ پیکیج کیوں نہیں ؟ شاباش ہے آپ پر ۔۔ بلکہ آفرین ہے ۔۔
تھانیدارجی اگر کہیںتو میں کوئی کجھ کراںجی میں ہوں انچارج۔
ارے صاحب آپ کو کون پکڑ سکتا ہے جناب آپ کے بھیجے ہوئے پیسے جو بڑی باقاعدگی سے آ رہے ہیںتو کس کی مجال ہے جو آپ کی طرف نظر اٹھا کر بھی دیکھے۔ دوسرا جناب آپ پر الزام ہی کیا ہے دو چار بم دھماکے ہی تو کئے ہیں اور باقی آپ کی سفارش ڈائریکٹ بڑے صاحب کی ہے تو جناب موجیں کریں آپ کو کوئی کچھ نہیں کہے گا۔
ویسے میں سوچ ہی رہا تھا کہ آپ کے پاس کوئی سپاہی بھیجوں وہ کیا ہے کہ پیٹرول، آٹا، دالیں سب کے نرخ بڑے بڑھ گئے ہیں تو جناب آپ کے بھیجے پیسوں سے تو دو من آٹا بھی نہیں ملتا آگے آپ خود ہی سمجھدار ہیں۔