اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
او کاکا شپائی ذرا اس لونڈے کو تو سنبھالو، یہ پولیس والوں کو ڈاکو کہہ رہا ہے۔ :twisted:
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج حمزہ بیٹے نے محفل کے سارے زمرون کی سیر کرنی ہے۔
اور تو اور تھانے میں بھی پہنچ گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا تو پولیس کو ڈاکو کہہ کر پھر واپس ہی نہیں آیا، میرا خیال ہے کسی ڈاکو کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کاکا تو پولیس کو ڈاکو کہہ کر پھر واپس ہی نہیں آیا، میرا خیال ہے کسی ڈاکو کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شاہ جی یہ جتنے بھی اراکین بمع آپ کے محفل میں نہیں آ رہے ذرا ان کے عدالت سے وارنٹ تو نکلوائیں۔
 

ابوشامل

محفلین
کاکا شپاہی! یہ کالا پانی کو کہیں کالے پانی کی سزا تو نہیں دے دی نہ آپ نے؟ اگر خفیہ والے لوگ اٹھا لے گئے ہیں تو کم از کم بتا تو دو؟ ہم بڑے پریشان ہیں جی!
 

میم نون

محفلین
السلام علیکم خواتین و خضرات،
میں نے سارہ دھاگہ نہیں پڑھا (24 صفحے :eek (

کیا بھرتی ابھی جاری ہے؟ اور کیا ٹیکنیشن کی جگہ خالی ہے میرے لیئے؟

والسلام، نوید
 

فاتح

لائبریرین
السلام علیکم خواتین و خضرات،
میں نے سارہ دھاگہ نہیں پڑھا (24 صفحے :eek (

کیا بھرتی ابھی جاری ہے؟ اور کیا ٹیکنیشن کی جگہ خالی ہے میرے لیئے؟
والسلام، نوید

نوید صاحب!
آپ کو توہاتھوں ہاتھ لیا جانا چاہیے پولیس میں کیوں کہ آپ اصل پولیس کی روش اپنائے ہوئے ہیں یعنی ایک تو پڑھا نہیں مکمل اوپر سے 72 صفحات کو 24 کہہ رہے ہیں۔ :grin:
 

میم نون

محفلین
نوید صاحب!
آپ کو توہاتھوں ہاتھ لیا جانا چاہیے پولیس میں کیوں کہ آپ اصل پولیس کی روش اپنائے ہوئے ہیں یعنی ایک تو پڑھا نہیں مکمل اوپر سے 72 صفحات کو 24 کہہ رہے ہیں۔ :grin:
ارے بھائی اگر ساراکچھ ہمیں ہی کرنا ہوتا تو پولیس میں بھرتی کی درخواست کیوں دیتے :grin:
بات دراصل یہ ہے کہ میں 30 پوسٹس ایک صفحہ پر دیکھتا ہوں (اسی لخاظ سے 24 بنتے ہیں) تاکہ زیادہ علاقہ کو اپنے کنٹرول میں رکھا جا سکے ;):rolleyes:


بس ڈائریکٹ حوالدار کو آنے دیں ان کا انٹرویو کرواتے ہیں بھرتی کے لئے۔
یہ ڈائریکٹ حوالدار کون ہے؟
خیر جو بھی ہو مجھے نوکری ٹیکنیکل ایکسپرٹ کی ہی چاہیئے۔

ویسے یہاں پر درجے کیسے چلتے ہیں؟

والسلام، نوید
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top