اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سب منظور لیکن استری محلے کی لانڈری سے اپنے اثرورسوخ پر کروانی ہو گی۔
شمشاد بھائی اگر استری کا وعدہ کرتے ہیں ‌تو میں بھی بغیر تنخواہ سپاہی بھرتی ہونے پر تیار ہوں اور ہر مہینہ اگڑائی میں سے آپ کو ٪35 بھی باقاعدگی سے دوں گا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
صدقے جاؤں فرشتہ صفتوں پے،

ایسے تھوڑے سے اور مل جائیں تو کشمیر تو جلد ہی فتح ہو جائے گا ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سب منظور لیکن استری محلے کی لانڈری سے اپنے اثرورسوخ پر کروانی ہو گی۔
شمشاد بھائی اگر استری کا وعدہ کرتے ہیں ‌تو میں بھی بغیر تنخواہ سپاہی بھرتی ہونے پر تیار ہوں اور ہر مہینہ اگڑائی میں سے آپ کو ٪35 بھی باقاعدگی سے دوں گا۔ :)

پہلے استری کا بتائیں کہ کون سی والی ہے، سردار جی والی تو نہیں۔

ان کے ہمسائے کو ایک دن استری کی ضرورت پڑی وہ سردار جی کے پاس گئے اور کہا کہ سردار جی مجھے استری چاہیے۔ انہوں نے بست کور کو بلایا اور ان سے کہا یہ لیں۔ یہ سمجھ گئے کہ غلط فہمی ہو گئی، بولے یہ نہیں وہ جو کپڑے پریس کرتی ہے، سردار جی بولے یہ بھی کپڑے پریس کرتی ہے، اوں ہوں وہ جو گرم ہوتی ہے، وہ بولے یہ بھی بہت گرم ہوتی ہے، یہ سٹ پٹا کر بولے وہ جو کرنٹ مارتی ہے، سردار جی بولے، واہگورو دی قسمے تُسی ہتھ تے لا کے ویکھو :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
الیکشن کمیشن نے یہ پولیس سٹیشن کھولا، حالانکہ ان کے خلاف یہ کھلنا تھا :)
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین

رضوان

محفلین
تھانیدار صاحب میرے لیے کیا حکم ہے ؟ میرا مطالبہ تو آپ کچھ زیادہ ہی سمجھ گئے ہیں اگر منظور ہے تو کروں ان فسادیوں کو اندر؟ :warzish: :jutt:
 

تیلے شاہ

محفلین
کون ہے جو سونے کے ٹائم پر تھانیدار صاحب کو آواز لگا رہا ہے
جاو بھاگ جاو یہاں کوئی تھانیدار نہیں ہے
ہاں تھانیدارنی جی ہیں مگر وہ اس وقت باہر گئی ہوئی ہیں
رات کو آنا اگر کوئی رپٹ کروانی ہے تو
دو چار چرغے نان اور لسی ساتھ لانا نہ بھولنا
بچو بڑا مشکل کام ہے یہ رپٹ لکھنا
کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے۔۔۔۔۔:wink:
چل بھاگ اب کلٹی ہو چل شاباش۔۔۔۔۔۔۔ :evil:
 

شمشاد

لائبریرین
بھرتی تو آپ کو حولدار کیا تھا یہ ترقی کب کر لی آپ نے اپنے آپ سے کہ تھانیدار بھی بن گئے؟ :?
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق یہ تھانہ ہے کوئی محفلِ مشاعرہ نہیں، ابھی تھانیدار صاب کو پتہ چل گیا ناں تو ساری شاعری نکال دیں گے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی یہی تو میرا جرم ہے آپ نے خود ہی تو پوچھا ہے کہ لیکن تم مجرم بنے کیوں
تو یہ شاعری سے ہی میں مجرم بنا :p :roll: :wink: کیا ایسا ہوسکتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
فرذوق اتنا بڑا جرم، شاعر بن گئے تم

شاہ جی دیکھیں تو سہی کون سی دفعہ لگتی ہے اس پر

بچنے نا پائے، تھانے کا پہلا کیس ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top