اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:roll: میں سب دیکھ سن رہی ہوں ، میرے ہوتے ہوئے اتنی ہمت ، دیدہ دلیری ، :p ابھی میں سب کو اندر کرتی ہوں ، جیل میں،

پہلے بات تو سن لیں کہ کس کس کو اندر کرنا ہے، سب کو نہیں، ان میں کچھ اپنے بندے بھی ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
:p جناب پولیس جب اندر کرنے کو آتی ہے تو یہ نہیں دیکھتی ، کس کو کرنا ہے اور کس کو نہیں :p اس لئے سب سے پہلے تو آپ چلیں نہ باقی سب بھی آتے ہیں پھیچھے پیچھے ،
8)
 

تیشہ

محفلین
ویسے کسی نے سچ مچ جیل کو دیکھا ہوا ہے ؟ ہے کوئی جس نے پولیس والوں کو بے دردی سے لتر چھترول کرتے ہوئے دیکھا ہو؟ :?
 

فریب

محفلین
اندر تو نہیں ہوا مگر ایک دوست کو ملنے ضرور گیا تھا وہ بھی سعودی کی حوالات میں
 

تیشہ

محفلین
:p :lol:

میں نے دیکھ رکھی ہے اندر سے بھی اور بچارے مزلوموں کو مار کھاتے ہوئے :( اتنا بڑا چمڑے کا لتر ِ رکھا ہوا ہوتا ہے جس سے مارتے ہیں ، :cry:
 

رضوان

محفلین
یہی بندہ عاجز ایک دن پورا المملکۃ السعودیہ العربیہ کی حوالات کی ہوا کھا چکا ہے۔
جرم مدیرِ پولیس کو سڑک پر راستہ نہ دینا۔ آگے دو سگنلوں کے بعد بالکل اپنے گھر کے عین سامنے شرطے پرچی پر گاڑی کا نمبر لیے اشارہ توڑنے والے کو ڈھونڈھ رہے تھے۔

میرے بعد اور پہلے کافی معززین نے اس حوالات کی سیر کی کئی ایک نے تو ہفتے بھر ان کی روٹیاں توڑیں اس لیے کوئی مجھ پر ہنس نہیں سکتا تھا۔ سب کو اپنا وقت یاد آجاتا تھا۔
 

فریب

محفلین
رضوان بھائی ان دنوں لیموزین والوں کی کمبختی آئی ہوئی ہے ہر ہفتے میں‌ ایک بار ضرور اندر ہو آتے ہیں
 

رضوان

محفلین
فریب نے کہا:
رضوان بھائی ان دنوں لیموزین والوں کی کمبختی آئی ہوئی ہے ہر ہفتے میں‌ ایک بار ضرور اندر ہو آتے ہیں

جدہ میں پولیس کا یہ وطیرہ تھا کہ قمری مہینے کی آخری تاریخوں میں سگنل کے کنٹرولر کے پاس کھڑے ہو جاتے تھے اور جوں ہی کوئی ٹیکسی بغیر رکے ہرا سگنل دیکھ کر گزنے لگتی بتی سرخ کر دیتے۔ گورنمنٹ نے تنخواہ بھی تو دینی ہوتی ہے
 

رضوان

محفلین
جس ٹیکسی والے کو جرمانہ ہوچکا ہو وہ تو یہی سمجھتا ہے کہ شاہ صاحب کو میں کھلا رہا ہوں۔
پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور ویسے بھی مزے مزے کے قصے سناتے ہیں ایک دفعہ آپ آن کر دیں۔
۔
 

فریب

محفلین
رضوان بھائی ویسے ٹیکسی والوں کی بات آپ نے 100٪ درست کی ہے وہ لوگ پتہ نہیں کہاں کہاں سے کہانیاں لے آتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
فریب ان میں سے اکثر آپ بیتیاں ہوتی ہیں، میرا واسطہ پڑ چکا ہے چند ایک سے۔
 

فریب

محفلین
جی اور لوگوں‌کے ساتھ پیش انے والی کہانیاں ٹیکسی والے تک پہنچتی ہیں تو تھوڑا سا تو تڑکا تو وہ لگا ہی دیتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top