اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

زونی

محفلین
ارے واہ بہت اچھا لکھا ھے امین اور ساتھ میں تصویر کشی بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار رہے گا ۔۔ :)
 

فاتح

لائبریرین
چند ایک ایسے جملوں کی مثالیں جن پر ہم بے اختیار قہقہے لگانے پر مجبور ہو گئے:
اس نے دھیرے سے کہا مہدی نقوی حجاز۔۔۔ ۔۔۔ اور ہم لوگ گویا دنگ رہ گئے۔۔۔ پھر عش عش کر اٹھے۔ واہ صاحب ہم تو آپ کو کوئی بھاری بھرکم سا مفرس سا فلسفی سمجھا کیے اور آپ تو ہم جیسے ہی انسان ہیں :ROFLMAO:۔۔
کھانا آنے سے پہلے طے پایا گیا کہ مجلس میں موجود شعراء یہاں ایک مشاعرہ برپا کریں۔ جس پر شعراء کی سٹی گم ہوگئی کہ اڑوس پڑوس میں خاصا غیر شاعرانہ ماحول پایا جاتا تھا (گو کہ "غزل" کے مخاطبین کافی تعداد و مقدار میں موجود تھے)۔
کھانے پر ہم بھوکوں کی طرح ٹوٹ پڑے کہ صبح اس سوچ کے ساتھ کھانا نہیں کھایا تھا کہ "رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن"۔
:laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor: :laughing::rollingonthefloor:
 

زونی

محفلین
ویسے تو یہ بھی ممکن ھے کہ آپ ایک بچے ہوں اور آپ نے اپنے مستقبل کا خیالی سکیچ اپنے اوتار میں لگایا ہو ،،،،،،،،،، :p
 
Top