مشاعرے کے لیے بھی مشورہ کر لیتے ہیں دوستوں سے لیکن دس لاکھ کی مناسبت سے مشاعرہ کیا تو ۔۔۔۔ ہندسہ دس لاکھ کا ہےآپ اس موقعے کی مناسبت سے کوئی مشاعرہ منعقد کروائیں تو زیادہ بہتر رہے گا۔
زبردست
نوٹ ۔۔۔ یہ سب " منصب ہزاری" پاچکے ہیں ۔
مشاعرے کے لیے بھی مشورہ کر لیتے ہیں دوستوں سے لیکن دس لاکھ کی مناسبت سے مشاعرہ کیا تو ۔۔۔ ۔ ہندسہ دس لاکھ کا ہے
ناراض ہونے والی بہنا تو نہیں ہیں چلیں جی معافی چاہتا ہوں اپنی چھوٹی سی بہنا سے میں نے تو ایک اور جگہ پر بھی غلطی کی ہے وہاں بھی درست کرتا ہوںخرم شہزاد خرم بھائی اس کڑی کا سب سے پہلا دھاگہ عائشہ عزیز نے کھولا تھا۔
یہ رہا اس کا لنک۔ کہیں وہ آپ سے ناراض نہ ہوجائے۔۔۔ ۔
خرم شہزاد خرم بھائی اس کڑی کا سب سے پہلا دھاگہ عائشہ عزیز نے کھولا تھا۔
یہ رہا اس کا لنک۔ کہیں وہ آپ سے ناراض نہ ہوجائے۔۔۔ ۔
ارے بالکل بھی نہیں بھیا معافی کس بات کی بھلا؟ناراض ہونے والی بہنا تو نہیں ہیں چلیں جی معافی چاہتا ہوں اپنی چھوٹی سی بہنا سے میں نے تو ایک اور جگہ پر بھی غلطی کی ہے وہاں بھی درست کرتا ہوں
2000000 مراسلے اگلے دو سال کے اندر۔۔۔۔سب کو۔ بشمول میرے، یہ ہدف پار کرنا مبارک ہو۔ اب اگلا ہدف؟؟؟
یہ پڑھ کر دل بڑا خوش ہوا ، ہم اپنی پیاری اردو محفل کے دس لاکھ پیغامات بڑے جوش و خروش سے منائیں گے میری طرف سے اردو محفل کے تمام اراکین ہو بہت بہت مبارک ہو۔
دعا ہے کہ اردو محفل کا سفر یونہی جاری و ساری رہے ، سب محبت سے اردو کی ترویج کے لئے کام کرتے رہیں گے آمین
اب جلدی جلدی سے سب پھولوں کے ہار ، گجرے ، کیک، آئسکریم اور ڈھیرووووووووووں ساری چاکلیٹس کا بندوبست کریں اس کے بعد ایک گرینڈ ڈنر ہو گا محفل کے منتظمین کی طرف سے
نوٹ ۔۔۔ یہ سب " منصب ہزاری" پاچکے ہیں ۔