سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک انتہائی "تخلیقی" پیغام ذہن میں آیا ۔ خبردار کسی نے اسے چربہ کہا تو ۔
یہ ہم ہیں ، یہ ہماری محفل ہے اور یہ ہماری سولہویں سالگرہ کی پاؤرری ہو رہی ہے ۔
اب بتائیے کون کون سمجھا ؟ یا کون کون نہیں سمجھا ؟
اس "پاؤرری" کی ہمیں بہت دیر سے سمجھ لگی تھی ۔۔۔

واقعی بہت مزے کی پاؤرری ہو رہی ہے۔ ما شا ء اللہ
 

صابرہ امین

لائبریرین
جیتی رہیے آپکو پتہ چرچلِ ثانی بھی اتنے دنوں سے نہیں آرہے ہوسکتا آپ آواز دیں تو سالگرہ کی خوشی میں آجائیں۔۔۔۔

:redheart::redheart::redheart::redheart:
سید عمران بھائی یقینا کسی نیک کام میں مصروف ہوں گے ۔ آپکو لگتا ہے کہ ہمارے بلانے پر آ جائیں گے تو آواز دے دیتے ہیں ۔ اچھے سید عمران بھائی ، آپ کو محفلین بہت یاد کر رہے ہیں ۔ سالگرہ کے اس خاص موقع پر آپ ضرور تشریف لائیے ۔ ہم سب منتظر رہیں گے ۔ @سیما آپا، ویسے ذرا بتائیے تو سہی کہ ماہی احمد مشن امپوسیبل میں کامیاب ہوئیں یا نہیں ۔ ۔ :ROFLMAO:
 

شمشاد

لائبریرین
میری طرف سے تمام محفلین کو اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی دلی مبارکباد۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ محفل یونہی پھلتی پھولتی رہے اور ترقی کرتی رہے۔
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
تمام محفلین کو میری طرف سے اردو محفل کی سولہویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی اردو محفل سے جڑے سب بھائیوں اور بہنوں کو خوشیوں کے ایسے ہزاروں لمحات نصیب فرمائے۔ آمین۔
صابرہ امین بہنا آپ کو کافی عرصہ بعد دوبارہ محفل پر موجود پا کر بہت خوشی ہوئی۔جیتی رہیے۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
تمام محفلین کو میری طرف سے اردو محفل کی سولہویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی اردو محفل سے جڑے سب بھائیوں اور بہنوں کو خوشیوں کے ایسے ہزاروں لمحات نصیب فرمائے۔ آمین۔
صابرہ امین بہنا آپ کو کافی عرصہ بعد دوبارہ محفل پر موجود پا کر بہت خوشی ہوئی۔جیتی رہیے۔
خیر مبارک ۔ آمین ۔
بہت شکریہ ساگر بھائی ۔ نیک تمناؤں کا شکریہ ۔ مجھے بھی بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ امید ہے کہ آپ نے نثر نگاری جاری رکھی ہو گی ۔ ہو سکے تو ٹیگ کیجیے گا ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
 

سیما علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
Top