محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
کل ہی یوٹیوب پر پنجابی کا ایک بہت مشہور گیت نظر سے گزرا "ہائے او میرے ڈاہڈیا ربا، کنہاں جمیاں تے کنہاں لے جانیاں"
ہم "سندھی" بھی اس پر اتنا ہی حق رکھتے ہیں بٹیا ۔ ویسے الفاظ تو سب کی ملکیت ہوتے ہیں جو محبت سے بول لے ۔ایک پنجابن نے استعمال کیا ہے تو اب یہ پنجابیوں کا ہی ہو گیا۔
جی بھائی ہوتا ہے۔ اور انھی معنوں میں ہوتا ہے۔
کسی دھاگے میں ایک فہرست بنائیں جس میں مشترک الفاظ ہوں علاقائی زبانوں کے ۔کیا خیال ہے ؟یہ تلفظ کے کچھ فرق سے پنجابی، سندھی اور سرائیکی تینوں زبانوں میں استعمال ہوتا ہے
جی بالکل، بہت سے الفاظ مشترک بھی ہیں لیکن ہمیں ان کا یا تو علم نہیں ہوتا یا پھر تلفظ کے فرق سے سمجھ نہیں آتےکسی دھاگے میں ایک فہرست بنائیں جس میں مشترک الفاظ ہوں علاقائی زبانوں کے ۔کیا خیال ہے ؟
درست فرمایا آپ نے بھائی۔ الفاظ سب ہی کی ملکیت ہوتے ہیں جو محبت سے بولے۔ہم "سندھی" بھی اس پر اتنا ہی حق رکھتے ہیں بٹیا ۔ ویسے الفاظ تو سب کی ملکیت ہوتے ہیں جو محبت سے بول لے ۔
کل ہی یوٹیوب پر پنجابی کا ایک بہت مشہور گیت نظر سے گزرا "ہائے او میرے ڈاہڈیا ربا، کنہاں جمیاں تے کنہاں لے جانیاں"
کسی دھاگے میں ایک فہرست بنائیں جس میں مشترک الفاظ ہوں علاقائی زبانوں کے ۔کیا خیال ہے ؟
بالکل ایسا ہی ہے۔جی بالکل، بہت سے الفاظ مشترک بھی ہیں لیکن ہمیں ان کا یا تو علم نہیں ہوتا یا پھر تلفظ کے فرق سے سمجھ نہیں آتے
ایسے ہی نظر سے گزرا تھا بھئی میں نے کوئی سرچ ورچ نہیں کیا
محفل کی سالگرہ پہ ایسا اداس سا گیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ کوئی گھمبیر ہی ہوئی ہو گی۔
میری سالگرہ ہے بولو بولو نا !محفل کی سالگرہ پہ ایسا اداس سا گیت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ کوئی گھمبیر ہی ہوئی ہو گی۔
سالگرہ تو اردو محفل کی ہے تو اردو محفل کو گانا چاہئیے نا ۔ یا پھر اردو محفل کے بانی گائیں۔میری سالگرہ ہے بولو بولو نا !
یہ والا گانا گاؤ پھر تو !
ہم نے صفائی تھوڑی مانگی ہے بھائی۔۔۔ ہم تو اس اتفاق پہ حیران تھے۔ایسے ہی نظر سے گزرا تھا بھئی میں نے کوئی سرچ ورچ نہیں کیا
اس جنسی امتیاز پر ہم آوازِ بغاوت بلند کرنے لگے ہیںسالگرہ تو اردو محفل کی ہے تو اردو محفل کو گانا چاہئیے نا ۔ یا پھر اردو محفل کے بانی گائیں۔
ہم نے گایا تو سب کو عبداللہ دیوانہ یاد آ جائے گا۔
ویسے ہمیشہ سے ایسے گیت مجھ پر بہت زیادہ اثر کرتے ہیں اور اب تو خیر سے میں خود بیٹیوں والا ہوں، اس لیے ایک بول بھی پورا نہ سنا گیاہم نے صفائی تھوڑی مانگی ہے بھائی۔۔۔ ہم تو اس اتفاق پہ حیران تھے۔
جی دل پہ بہت اثر کرتے ایسے گیت۔ بیٹیوں کے اچھے مقدر کی دعا کرنی چاہئیے۔ اور یقیناً بیٹوں کے بھی۔ لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ زیادہ تر بیٹیاں ہی اپنے والد کے دل کے قریب ہوتی ہیں۔ ہم اپنے والد صاحب کو بہت مس کرتے ہیں۔ وہ تھے تو دھوپ بھی چھاؤں جیسی لگتی تھی سایہ ء مہربان ہوتے ہیں باپ۔ویسے ہمیشہ سے ایسے گیت مجھ پر بہت زیادہ اثر کرتے ہیں اور اب تو خیر سے میں خود بیٹیوں والا ہوں، اس لیے ایک بول بھی پورا نہ سنا گیا
دریائے سندھ کے مشرق کی جانب، جنوب مشرق میں گجرات سے شمال مغرب کی جانب سفر کریں تو یوں لگتا ہے کہ جیسے ایک ہی زبان فاصلے کے ساتھ ساتھ لہجہ بدلتی جا رہی ہے۔ گجراتی و میمنی کی سندھی زبان سے مماثلت ۔۔۔۔ پھر سندھی کی سرائیکی زبان سے مماثلت ۔۔۔ پھر سرائیکی اور پنجابی کا اختلاط ۔۔۔ پھر وسطی پنجاب کی پنجابی اور پوٹوہاری ۔۔۔ پھر پوٹوہار اور ہندکو ۔۔۔یہ تلفظ کے کچھ فرق سے پنجابی، سندھی اور سرائیکی تینوں زبانوں میں استعمال ہوتا ہے
جی بالکل ایسا ہی ہےدریائے سندھ کے مشرق کی جانب، جنوب مشرق میں گجرات سے شمال مغرب کی جانب سفر کریں تو یوں لگتا ہے کہ جیسے ایک ہی زبان فاصلے کے ساتھ ساتھ لہجہ بدلتی جا رہی ہے۔ گجراتی و میمنی کی سندھی زبان سے مماثلت ۔۔۔۔ پھر سندھی کی سرائیکی زبان سے مماثلت ۔۔۔ پھر سرائیکی اور پنجابی کا اختلاط ۔۔۔ پھر وسطی پنجاب کی پنجابی اور پوٹوہاری ۔۔۔ پھر پوٹوہار اور ہندکو ۔۔۔
آپ احباب کو کیا لگتا ہے؟ کیا ان سب زبانوں کے سوتے ایک ہی مادری زبان سے پھوٹے ہیں؟