محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
صابرہ امین بہنا آپ کسوٹی کھیل کے بارے میں کیا جانتی ہیں؟
تقریبا کافی کچھ ۔ ۔محض لوگوں کو کھیلتے دیکھنےکی حد تک دلچسپی ہے ۔ آج کل ہر وہ کام جس میں دماغ کا زیادہ استعمال ہو دیکھنا ہی اچھا لگتا ہے۔صابرہ امین بہنا آپ کسوٹی کھیل کے بارے میں کیا جانتی ہیں؟
اچھا پھر دیکھنے میں ضرور شامل رہیے اور کسوٹی تبصرہ لڑی میں اپنی شمولیت بھی گاہے بگاہے درج کرواتی رہیےتقریبا کافی کچھ ۔ ۔محض لوگوں کو کھیلتے دیکھنےکی حد تک دلچسپی ہے ۔ آج کل ہر وہ کام جس میں دماغ کا زیادہ استعمال ہو دیکھنا ہی اچھا لگتا ہے۔
ضرور بھیا، کیوں نہیںاچھا پھر دیکھنے میں ضرور شامل رہیے اور کسوٹی تبصرہ لڑی میں اپنی شمولیت بھی گاہے بگاہے درج کرواتی رہیے
صابرہ بٹیا بہت قابل ہیں امریکیوں کو پڑھاتی ہیں اور انگریزی میں شاعری کرتی ہیں یہ پتہ ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟؟اچھا پھر دیکھنے میں ضرور شامل رہیے اور کسوٹی تبصرہ لڑی میں اپنی شمولیت بھی گاہے بگاہے درج کرواتی رہیے
انگریزی شاعری کا تو علم تھا لیکن امریکیوں کو پڑھانے کا اب علم ہواصابرہ بٹیا بہت قابل ہیں امریکیوں کو پڑھاتی ہیں اور انگریزی میں شاعری کرتی ہیں یہ پتہ ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟؟
امریکیوں کو کیا انگریزی پڑھائیں گے ہم ۔ امریکن انسٹیٹیوٹ میں پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے بھئی ۔ ہاں شاعری بھی لاک ڈاؤن میں ہی کی تھی ۔صابرہ بٹیا بہت قابل ہیں امریکیوں کو پڑھاتی ہیں اور انگریزی میں شاعری کرتی ہیں یہ پتہ ہے آپکو؟؟؟؟؟؟؟؟
امریکیوں سے تو بس خاص موقعوں پہ ہی کبھی ملاقات ہوئی۔ بورڈ ممبرز آدھے پاکستانی اور آدھے امیریکن تھے ۔ یا ورک شاپس میں ۔انگریزی شاعری کا تو علم تھا لیکن امریکیوں کو پڑھانے کا اب علم ہوا
کیا امریکی صابرہ بہن کی تعلیمات سے بگڑ گئے ؟
آپا، تھوڑی دیر تو ہم بھی ٹھٹھک گئے کہ کس کی بات ہے بھلا ۔ ہم امریکن انگریزی پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے ۔ اب تو سوفٹوئیر انجینئرنگ کے بعد ویب ڈیزائننگ اور ڈویلپمنٹ پڑھاتے ہیں ۔ شاعری تو بس کچھ لکھنے کا بہانہ تھا ۔ اگر آپ ساتھ دیں تو انگریزی حصے کو آباد کرتے ہیں ۔امریکیوں کو کیا انگریزی پڑھائیں گے ہم ۔ امریکن انسٹیٹیوٹ میں پاکستانیوں کو پڑھاتے تھے بھئی ۔ ہاں شاعری بھی لاک ڈاؤن میں ہی کی تھی ۔
یہ عادت تو ہم سے بہت ملتی جلتی ہے۔تقریبا کافی کچھ ۔ ۔محض لوگوں کو کھیلتے دیکھنےکی حد تک دلچسپی ہے ۔ آج کل ہر وہ کام جس میں دماغ کا زیادہ استعمال ہو دیکھنا ہی اچھا لگتا ہے۔
ارے آپ کی کیا بات ۔ کیسی مشکل مشکل لڑیاں بنا ڈالی ہیں ۔ ابھی کچھ دیر پہلے کسوٹی کی لڑیاں دیکھی تھیں ۔ بھئی کیسے مینج کر رہی ہیں یہ سب ۔ اکیس توپوں کی سلامی آپ کو اور حصہ لینے والوں کو ۔یہ عادت تو ہم سے بہت ملتی جلتی ہے۔
یہ اکیس توپوں کی سلامی ہم آپ کو بھی دینا چاہتے ہیں۔ارے آپ کی کیا بات ۔ کیسی مشکل مشکل لڑیاں بنا ڈالی ہیں ۔ ابھی کچھ دیر پہلے کسوٹی کی لڑیاں دیکھی تھیں ۔ بھئی کیسے مینج کر رہی ہیں یہ سب ۔ اکیس توپوں کی سلامی آپ کو اور حصہ لینے والوں کو ۔
دیکھتے ہیں۔ ۔ یا تو آپ کے ساتھ گیم کھیلیں گے یا کر دیں گے ۔یہ اکیس توپوں کی سلامی ہم آپ کو بھی دینا چاہتے ہیں۔
ایک اور گیم لڑی شروع کر رہے ہیں۔ اس میں ضرور آئیے گا۔ ٹائم کی بھی کوئی پابندی نہیں ہے۔
آخر الذکر کو تو بھول ہی جائیےدیکھتے ہیں۔ ۔ یا تو آپ کے ساتھ گیم کھیلیں گے یا کر دیں گے ۔
گیارہ کے بعد کوئی بھی نمبر دے دیجیے ۔ چلے گا ۔ سچی ۔آخر الذکر کو تو بھول ہی جائیے
البتہ اچھے کھلاڑیوں کی طرح جلدی میدان میں اتر آئیے گا ورنہ بارھواں کھلاڑی بن کر انتظار کرنا ڈاہڈا اوکھا ہوتا ہے۔
اس میں پھر اپنی طرف سے ہی 409 اور جمع کر لیجئیے۔گیارہ کے بعد کوئی بھی نمبر دے دیجیے ۔ چلے گا ۔ سچی ۔
یہ تو سندھی لفظ ہے ۔ پنجابی میں بھی اسی طرح استعمال ہو تا ہے ؟انتظار کرنا ڈاہڈا اوکھا ہوتا ہے۔
ایک پنجابن نے استعمال کیا ہے تو اب یہ پنجابیوں کا ہی ہو گیا۔یہ تو سندھی لفظ ہے ۔ پنجابی میں بھی اسی طرح استعمال ہو تا ہے ؟
یہ تلفظ کے کچھ فرق سے پنجابی، سندھی اور سرائیکی تینوں زبانوں میں استعمال ہوتا ہےیہ تو سندھی لفظ ہے ۔ پنجابی میں بھی اسی طرح استعمال ہو تا ہے ؟