سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

2147-3.gif

اردو محفل فورم کے سولہویں جشن سالگرہ کے پرمسرت موقع پر اپنے تہنیتی پیغامات کو خوبصورت اور شاندار انداز میں پیش کیجیے۔

www.onlineilmkidunya.com.gif


ہماری ایک کاوش اردو محفل فورم اور آپ محفلین کے پیش نظر ۔

graphics-floaties-442260.gif
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
graphics-floaties-442260.gif
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
graphics-floaties-442260.gif
happybirthday2you_zps4c6b4f21.gif~original
graphics-floaties-442260.gif



Gray-Blue-Pink-Unicorn-Birthday-Invitation.jpg


tumblr_pxe96mHIhw1rzmnzao1_250.gifv
tumblr_pxe96mHIhw1rzmnzao1_250.gifv
tumblr_pxe96mHIhw1rzmnzao1_250.gifv

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وعلیکم السلام
بہت بہت زبردست کارڈ بنایا آپ نے۔
ہماری طرف سے بھی مبارکاں
ہو سکا تو ہم بھی پیش کریں گے ایک عدد کاوش کسی میٹھے کے ساتھ۔
 

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
ماشاء اللّہ بہت اعلیٰ کارڈ بنایا ہے بھیا
بہت بہت بہت بہت مبارک
اُردو محفل کو سالگرہ کا سولہواں سال ماشاء اللّہ دلی مبارکباد قبول کیجیے ۔۔۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل کی سالگرہ ہو اور کچھ کھانے کو نہ ہو۔۔۔ ہو نہیں سکتا۔
لیجئیے کھائیے اور بتائیے کیسے لگے کپ کیکس
IMG-0826.jpg


سیما آپا ۔۔ آپ کے لئے ہم نے الگ سے رکھ لیا نکال کر۔

IMG-0827.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
محفل کی سالگرہ ہو اور کچھ کھانے کو نہ ہو۔۔۔ ہو نہیں سکتا۔
لیجئیے کھائیے اور بتائیے کیسے لگے کپ کیکس
IMG-0826.jpg


سیما آپا ۔۔ آپ کے لئے ہم نے الگ سے رکھ لیا نکال کر۔

IMG-0827.jpg
بہت خوبصورت اور خوب سیرت ہیں کپ کیکس ۔۔۔۔۔ہم آپ کے سلیقے پہلے گرویدہ ہیں جیتی رہیے ہر دم دعائیں ہیں آپ کے لئے بہت بہت مبارک اب تو مٹھاس بھی شامل ہوگئی ہے ۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
:in-love:
وعلیکم السلام
ڈھیروں مبارکباد ۔ ۔ اردو محفل زندہ باد، اردو زبان پائندہ باد
ارے واہ صابرہ بٹیا سالگرہ کی خوشی دگنی ہوگئی ایسی سالگرہ تو محفل کی تین سو پینسٹھ دن ہونا چاہیے کہ آپکی آمد روز ہو بہت یاد کیا ہم نے آپکو جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اب آ گئیں تو بس آتی رہیے ہیں بہت خوشی ہے ۔۔۔
بہت سا پیار اور ڈھیر ساری دعائیں
:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل کو تمام محفلین و محفلات بھائیوں آپاؤں اور بٹیاؤں کے لیے میری بھی بہت نیک خواہشات اور پرخلوص دعائیں، اور محفل کے ادارت و انتظام کےذمہ داران کو بھی مستقبل کی بہت نیک تمنائیں ۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
:in-love:
ارے واہ صابرہ بٹیا سالگرہ کی خوشی دگنی ہوگئی ایسی سالگرہ تو محفل کی تین سو پینسٹھ دن ہونا چاہیے کہ آپکی آمد روز ہو بہت یاد کیا ہم نے آپکو جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اب آ گئیں تو بس آتی رہیے ہیں بہت خوشی ہے ۔۔۔
بہت سا پیار اور ڈھیر ساری دعائیں
:in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
اففف، اب تو کچھ ندامت سی ہو رہی ہے ۔ آپ کا بہت شکریہ جو یاد رکھا ۔ اور دعاؤں اور پیار کا بھی ۔ ویک اینڈ پرفون پر آپ سے بات ہو گی پھر ۔ انشااللہ
:redheart::redheart::redheart:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک انتہائی "تخلیقی" پیغام ذہن میں آیا ۔ خبردار کسی نے اسے چربہ کہا تو ۔
یہ ہم ہیں ، یہ ہماری محفل ہے اور یہ ہماری سولہویں سالگرہ کی پاؤرری ہو رہی ہے ۔
اب بتائیے کون کون سمجھا ؟ یا کون کون نہیں سمجھا ؟
 

سیما علی

لائبریرین
اففف، اب تو کچھ ندامت سی ہو رہی ہے ۔ آپ کا بہت شکریہ جو یاد رکھا ۔ اور دعاؤں اور پیار کا بھی ۔ ویک اینڈ پرفون پر آپ سے بات ہو گی پھر ۔ انشااللہ
:redheart::redheart::redheart:
جیتی رہیے آپکو پتہ چرچلِ ثانی بھی اتنے دنوں سے نہیں آرہے ہوسکتا آپ آواز دیں تو سالگرہ کی خوشی میں آجائیں۔۔۔۔

:redheart::redheart::redheart::redheart:
 

زیک

مسافر
ایک انتہائی "تخلیقی" پیغام ذہن میں آیا ۔ خبردار کسی نے اسے چربہ کہا تو ۔
یہ ہم ہیں ، یہ ہماری محفل ہے اور یہ ہماری سولہویں سالگرہ کی پاؤرری ہو رہی ہے ۔
اب بتائیے کون کون سمجھا ؟ یا کون کون نہیں سمجھا ؟
؟؟؟
 
Top