arifkarim
معطل
اسکے لئے نیا دھاگہ کھول لیں۔نام انگریزی سے اردو میں لکھنا ہے اگر کوئی رہنمائی کردیں تو بہتر ہوگا
اسکے لئے نیا دھاگہ کھول لیں۔نام انگریزی سے اردو میں لکھنا ہے اگر کوئی رہنمائی کردیں تو بہتر ہوگا
اب کر دیا گیا۔ توجہ دلانے کا شکریہ۔Your thread was moved to a different forum.
اس کا اردو ترجمہ نہیں ہوا.
ان کی آفشئیل سائٹ سے خرید کر۔جناب۔۔۔ مجھے اگر یہ اردو فورم اپنی ویب سائٹ پر انسٹال کرنا ھو تو کس طرح حاصل کر سکتا ہوں؟
یہاں مستعمل تھیم میں کوئی نئی بات نہیں۔ یہ زین فورو کے ڈیفالٹ تھیم پر مبنی ہے، فقط فونٹ فیملی اور فونٹ سائز وغیرہ تبدیل کیے گئے ہیں۔شکریہ ۔ میں نے آج ہی خرید لیا ہے او ر انسٹال کر لیا ہے۔ اب مجھے بس یہ والا تھیم چاھئے جویہاں چل رہا ہے۔ شکریہ
www.sciencekidunya.com/forum
کیا اردو میں فروغ سائنس کیلئے انہیں محفل کا آفیشل تھیم تمام تر جدتوں کیساتھ فراہم نہیں کیا جا سکتا؟ میرا تو خیال ہے اگر انہوں نے زین فورو قیمتاً خرید لیا ہے تو اسے اردو نستعلیق میں کنورٹ کرنے کا کام پہیا دوبارہ سے ایجاد کرنے کے مترادف ہوگا۔ خاص کر کے جب محفل پر یہ کام پہلے ہی ہو چکا ہو۔یہاں مستعمل تھیم میں کوئی نئی بات نہیں۔ یہ زین فورو کے ڈیفالٹ تھیم پر مبنی ہے، فقط فونٹ فیملی اور فونٹ سائز وغیرہ تبدیل کیے گئے ہیں۔
محمد سعد زہیر عبّاس محب علوی اور دیگر سائنس سے دلچسپی رکھنے والوں کیلئے بہترین خبر ہے۔ اب صحیح معنوں میں اردو سائنس پر کام ممکن ہو سکے گا۔ انشاءاللہ۔شکریہ ۔ میں نے آج ہی خرید لیا ہے او ر انسٹال کر لیا ہے۔ اب مجھے بس یہ والا تھیم چاھئے جویہاں چل رہا ہے۔ شکریہ
www.sciencekidunya.com/forum
محفل کی تھیم اور ترجمے کی فائل اس سے پہلے بھی کئی احباب کو دستیاب کرائی جا چکی ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کوئی خود سے یہ تبدیلیاں کرنا چاہے تو اس بارے میں فقط معلومات فراہم کرنا کئی دفعہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ محفل کی بعج تبدیلیاں فقط محفل کے لیے ہی موزوں ہیں اور یہ تبدیلیاں کئی سالوں سے یکے بعد دیگرے چلی آ رہی ہیں لہٰذا ان میں کچھ غیر ضروری چیزیں بھی رہ گئی ہوں گی جو وقت کے ساتھ جمع ہوئی ہیں، ایسے میں کوئی نئے سرے سے کام کرنا چاہے تو عین بہتری ہوگی۔کیا اردو میں فروغ سائنس کیلئے انہیں محفل کا آفیشل تھیم تمام تر جدتوں کیساتھ فراہم نہیں کیا جا سکتا؟ میرا تو خیال ہے اگر انہوں نے زین فورو قیمتاً خرید لیا ہے تو اسے اردو نستعلیق میں کنورٹ کرنے کا کام پہیا دوبارہ سے ایجاد کرنے کے مترادف ہوگا۔ خاص کر کے جب محفل پر یہ کام پہلے ہی ہو چکا ہو۔
آپنے ایک دفعہ نسخ اسٹینڈرڈ تھیم سے متعلق کچھ فرمایا تھا۔ کیا اس پر کام ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے؟محفل کی تھیم اور ترجمے کی فائل اس سے پہلے بھی کئی احباب کو دستیاب کرائی جا چکی ہے، اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ لیکن کوئی خود سے یہ تبدیلیاں کرنا چاہے تو اس بارے میں فقط معلومات فراہم کرنا کئی دفعہ بہتر ہوتا ہے، کیونکہ محفل کی بعج تبدیلیاں فقط محفل کے لیے ہی موزوں ہیں اور یہ تبدیلیاں کئی سالوں سے یکے بعد دیگرے چلی آ رہی ہیں لہٰذا ان میں کچھ غیر ضروری چیزیں بھی رہ گئی ہوں گی جو وقت کے ساتھ جمع ہوئی ہیں، ایسے میں کوئی نئے سرے سے کام کرنا چاہے تو عین بہتری ہوگی۔
ہم نے نسخ اسٹینڈرڈ تھیم کا نہیں کہا تھا بلکہ مخلوط تھیم کی بات کی تھی جس میں مینو بار، بٹن و دیگر ٹیمپلیٹ ایلیمنٹ کسی مناسب نسخ خط میں ہوں جسے امبیڈ کیا جا سکے اور یوزر کنٹنٹ ترجیحی طور پر نستعلیق میں ہو اور فال بیک کے طور پر نسخ فونٹ مستعمل ہو۔ ابھی اس پر کام نہیں ہوا ہے۔آپنے ایک دفعہ نسخ اسٹینڈرڈ تھیم سے متعلق کچھ فرمایا تھا۔ کیا اس پر کام ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے؟
توجہ دلانے کا شکریہ۔ در اصل وقت کے ساتھ ساتھ نئے ایڈ آن شامل کرنے یا اپگریڈ کرنے پر کئی مقامات پر کچھ نئی چیزیں نمودار ہو جاتی ہیں جو بر وقت نظر نہ آئیں تو ترجمے سے رہ جاتی ہیں۔اس صفحہ پر آدھی عبارت انگریزی میں ہے۔ اگر کسی خاص وجہ سے ترجمہ نہیں کیا گیا تو درگزر فرمائیں، ہمارا کام ہے اطلاع دینا
http://www.urduweb.org/mehfil/account/alert-preferences
اب ہو گیا۔You are not watching any forums.
اس کا ترجمہ نہیں ہوا شاید۔۔