اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

مسکراہٹوں کے عنوانات کے ترجمے کے متعلق کیا خیال ہے؟ ان کا بھی ترجمہ ہوجانا چاہیے یا نہیں؟

ربط
ان کا ترجمہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں، البتہ اتنے سارے تراجم کے لیے جتنا وقت درکار ہے اس وقت ہم اس کے متحمل نہیں۔ نیز یہ کہ اسمائلیز کے ترجمے علیحدہ نظام کا حصہ ہیں جو ٹیمپلیٹ کے بجائے کنٹینٹ سے متعلق ہیں۔ :) :) :)
 
تجمل حسین

محفلین

اس کے لیے یوں بھی کیا جاسکتا ہے کہ الگ سے دھاگہ کھول کر وہاں فائلز مہیا کی کر دی جائیں۔ جو محفلین ترجمہ کرنا چاہیں وہ ترجمہ کردیں پھر اس کو نظر ثانی کے بعد شامل کرلیا جائے۔ :)
 
تجمل حسین

محفلین
جب کسی ممبر کی رپورٹ کرنے کے لیے کلک کیا جاتا ہے تو وہاں پر Report Member بھی انگلش میں لکھا ہوا ہے۔
اسی طرح رپورٹنگ کے بعد شکریہ کا پیغام بھی انگلش میں آتا ہے۔ :)
 
آج ان دونوں سمیت نصف درجن ترجمے شامل کیے گئے۔ :) :) :)
 
Top