پپو
محفلین
جی ہاں آپ عدالت میں بیٹھ کر عدالتی کاروائی دیکھیں گیآہم اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ضرورت ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
جی ہاں آپ عدالت میں بیٹھ کر عدالتی کاروائی دیکھیں گیآہم اہم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میری ضرورت ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
چاند بابو آجکل وکیلوں پر بُرا وقت آیا ہوا ہے، آپ بھی کچھ دن ٹھہر جائیں۔
وکیلوں نے ویسے بھی عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ نہیں مانو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
دیکھ لیجئے سپریم جوڈیشیل کونسل کی چیرپرسن زینب بہنا ہیں۔ وہ تو پہلے ہی اس کام کے لئے تیار بیٹھی ہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ آپ نہیں مانو گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
دیکھ لیجئے سپریم جوڈیشیل کونسل کی چیرپرسن زینب بہنا ہیں۔ وہ تو پہلے ہی اس کام کے لئے تیار بیٹھی ہیں۔
ہائے اللہ۔۔۔۔چاند بھائی آپ تو مجھے قید کروانے کا پورا پورا بندوبست کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
چاند بابو یہ آپ کے باقی کے دوست جو بوریوالہ سے ہیں، کہاں رہ گئے؟
شمشاد بھائی کونسے والے دوست میں اور چاند بابو ہی تو ہیں باقی ایم این اے صاحب نجانے کہاں رہ گئےچاند بابو یہ آپ کے باقی کے دوست جو بوریوالہ سے ہیں، کہاں رہ گئے؟
دیکھا شمشاد بھائی کیسے کیسے پلان مرتب ہو رہے ہیں تو کیوں نا ڈیل مکمل کر لیںارے نہیں بہنا آپ کیوں پریشان ہوتی ہو انصاف کی راہ میں حائل ہونے والی ہر رکاوٹ کا جوانمردی سے مقابلہ کریں۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں کوئی آنچ نہیںآنے دیں گے آپ پر۔
آپ ہمت سے کام لیں اور کاروائی کا آغاز کر دیں بس ایک آدھ دن ٹھر جائیں تاکہ دیکھا جا سکے کہ میرے موکل کا سکول انتظامیہ سے کیا فیصلہ طے پاتا ہے معاملہ طے نہ ہونے کی صورت میں جو جج عدالتی کاروائی میں خلل کا باعث بنے گا اس کو معطل کر کے اس کے خلاف تادیبی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔