اردو محفل کی فضا بور
اب اگر آپ نے میری شکایت لگائی ناں تو میں بلے لاکر چھوڑون گی جب آپ ہم سبکی نہیں مانتے ۔۔ تو آپ دوسروں سے کیسے توقع رکھتے ہیں کہ آپکے کہنے سے مین اپنی پیاریاں بلیاں نا لاؤں
بور ۔۔ بور ۔۔۔ بور کہنا چھوڑ دیں تو بلی آنا بند ہوجائے گی ۔ ورنہ برداشت کریں چپُ کرکے ۔
باجو، آپ کو پتہ ہے نا عزیز کو بلی سے ڈر لگتا ہے؟ عزیز کئی بار شکایت بھی کر چکا ہے کہ بلیاں پوسٹ کرنے سے منع کیا جائے۔
بہت دکھ ہوا سس آپکی رائے سن کر میں آپ منفرد یوزر سمجھتا تھا سوفٹ کارنر پر سب یوزر ایک سے ہیں اگر کچھ برا لگے تو سوریچلیں لگا لیں۔۔عزیز آنکھیں بند کر کے محفل پر آیا کریں گے۔
میرے لیے تو محفل بہت خوشگوار ہے۔
بہت دکھ ہوا سس آپکی رائے سن کر میں آپ منفرد یوزر سمجھتا تھا سوفٹ کارنر پر سب یوزر ایک سے ہیں اگر کچھ برا لگے تو سوری