اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وسلام ،، می فائن خرم شکریہ ۔۔ میں یہی ہوتی ہوں روز تو آتے جاتے آتی ہوں آپکو ہی نظر نہیں آتی :battingeyelashes: ورنہ فلحال میں نے کہاں جانا ہے ۔۔
پہلے فیس بکُ پے آکر آپ احوال پوچھ لیتے تھے تو وہاں خیر خبر ہوجاتی تھی اب میں بھی فیس بکُ پے کم ہی جاتی ہوں صرف تصویریں لگانے ۔۔ اور آپ کا بھی میسج وال پے نہیں ہوتا ۔۔ تو م س ن پے تو میں کبھی آتی جاتی ہی نہیں ۔۔ اسی لئے آپکو بھی کم ہی نظر آرہی ہوں حالنکہ روز آتی ہوں میں :party:
آپ سناؤ ۔؟


اچھا پھر مجھے کیوں کم نظر آتی ہیں چلے خیر فیس بک پر تو میں بھی کم کم آتا ہوں بلکے کم کم جاتا ہوں خیر اور آپ ٹھیک ہیں نا انشاءاللہ جلد بات ہو گئی
 

نایاب

لائبریرین
:chatterbox:
وہ اک کون ہے ۔؟ مجھے تو خود نہیں پتا :battingeyelashes:
یہ آپ کس کی بات کررہے ہیں میرے تو خیال میں کوئی مائی کا لعل پیدا ہی نہیں ہوا جس کا مجھے ڈر ہو ۔۔
اللہ جانے آپ کس کی کہہ رہے ہیں :grin: :grin:

السلام علیکم
اپیا جی
خیال نے بات الجھا دی ۔
یقین سے کہیں نا ۔
پھر بتاؤں گا ۔
اور باقاعدہ آپ کے لکھے جواب کے ساتھ کہ
آپ کس سے ڈرتی ہیں ۔
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب
 

مغزل

محفلین
جیہ کے بغیر محفل ( تو شاید کم ہو مگر ) مجھے سونی سونی لگتی ہے ، بابا جانی اپنی مصروفیات کی وجہ کر کم آتے ہیں ، زینب سے ڈانٹ پڑنے کا اندیشہ ہے ، شمشاد بھائی ثالثی نہیں کررہے ، سعود میاں بیاہ رچارہے ہیں، حجازی ہنو ز غائب (ایں چہ چکر است)، نوید صادق ’’ نو لفٹ ‘‘ کا اشتہار بنے آتے اور چلے جاتے ہیں ، آمنہ پل پل یاد آتی ہے ۔ آب آپ ہی کہیں میرے لیے محفل کی فضا کیسی ہے ؟؟
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
خیال نے بات الجھا دی ۔
یقین سے کہیں نا ۔
پھر بتاؤں گا ۔
اور باقاعدہ آپ کے لکھے جواب کے ساتھ کہ
آپ کس سے ڈرتی ہیں ۔
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
نایاب


:chatterbox:
چلئیے اب کہ یقین سے کہہ رہی ہوں ۔۔ میں کسی سے نہیں ڈرتی ورتی :battingeyelashes: میاں جی سے نہیں ڈرتی کہ وہ شوہر کم دوست زیادہ ہیں اسلئے میں نے کبھی انکو شوہر سمجھکر ، ڈرا نہیں :battingeyelashes: :dancing:
ساس سسر کا ڈر ؟ کس کمبخت کو ہے :idontknow:
چوہوں ۔ ۔مینڈکوں کا شکار کرنا تو میرے بایاں ہاتھ کا کھیل ہے :battingeyelashes: بلے بلیوں سے میں ڈرتی نہیں :party:
لیں ، اب آپ بتائیے ۔ :battingeyelashes: :party:
 

تیشہ

محفلین
اچھا پھر مجھے کیوں کم نظر آتی ہیں چلے خیر فیس بک پر تو میں بھی کم کم آتا ہوں بلکے کم کم جاتا ہوں خیر اور آپ ٹھیک ہیں نا انشاءاللہ جلد بات ہو گئی


اب اللہ جانے آپکو میں کم کم کیوں نظر آرہی ہوں ۔۔:battingeyelashes: میں تو اِدھر ہی ہوتی ہوں
شاید آتی ہوں ایک آدھ لکھ کے چلی جاتی ہوں پھر آتی ہوں پھر چلی جاتی ہوں اک ٹکِ کے نہیں رہتی شاید
اسی لئے آپکو نظر نہیں آتی :battingeyelashes: ورنہ میں کوئی چڑیل ، بھوت تھوڑی ہوں جو غائب ہوجاؤں :chatterbox:
:party: آپ سناؤ دل لگا کہ نہیں ؟ کوئی نئی تازی ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
خان صاحب اردو محفل کی فضا تو شروع سے ہی اچھی اور خوشگوار ہے لیکن نجانے کیوں کسی کو ہمیشہ ہی بور لگتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی ہے جو اس سوئی کو پیچھے سے ڈنڈا مارے، یہ تو وہیں کی وہیں اٹکی ہوئی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
cat2222.jpg



kahan.gif
 

طالوت

محفلین
بلی دیکھ کر بے اختیار ہنسی نکل گئی خاص طور پر وہ جو دم اٹھائے کسی کے انتظار میں چہل قدمی کر رہی ہے ۔
وسلام
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ کو پتہ ہے نا عزیز کو بلی سے ڈر لگتا ہے؟ عزیز کئی بار شکایت بھی کر چکا ہے کہ بلیاں پوسٹ کرنے سے منع کیا جائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top