اردو محفل کی فضا اور آپکی رائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
ایک رکن کی وجہ سے فضا مکدر تھی مگر اب چونکہ معاملہ کسی طور حل ہوگیا ہے اور نوید صادق صاحب نے تازہ پسندیدہ کلام پیش کیے ہیں سو فضا ابر آلود ہے ۔۔ شاعری کی دیوی مہربان ہونے کو ہے۔
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
بہت خوبصورت بلی ہے ۔
بس یہ جو اس نے منہ کھول کر دانت دکھانے کا پوز اختیار کیا ہے ۔
یہ کچھ خطرناک سا ہے ۔
مگر اگر دانت نہ دکھائے تو شیر کی خالہ کیسے کہلائے ۔
نایاب

جی ہاں شیر کی خالہ جو کہلاتی ہے تو دانت کیوں نا دیکھائے :battingeyelashes:
آپ نے دیکھا کینیڈا سے بچارے سارے رپلائی صاف ہوچکے :chatterbox: اب امین ص بیٹھکر وہاں اکیلے بھنگڑا ڈالیں :tongue:
مجھے سمجھ نہیں آتی جب کسی کے سوالوں کے جواب نہیں دیتے ، تو پھر انکو تھریڈ کھولنے کی بیماری کیوں لاحق ہے بندہ چپ کرکے بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔ :chatterbox:
اب انکو بلیوں کے آگے ڈالنا ہی چاہئیے ۔۔
painted_cat_lipstick_1.jpg

:party:
 
نایاب

لائبریرین

سدا خوش رہیں آمین
جواب صاف نہیں ہوئے بلکہ کنیڈا سے مجھ ان پڑھ کو ڈی پورٹ کر دیا گیا کہ
کہیں کنیڈا کے بارے کچھ جان نہ جاؤں ۔
میں نے تو صرف اتنا جاننا چاہا تھا کہ
پہلے مجھے ایسا لگتا تھا جیسے کنیڈا اور کناڈا الگ الگ ملک ہیں ،
سو محترم عزیز امین جی سے پوچھ لیا وہاں پر ۔
باقی زبردست کا ٹھینگا سر پر
تو سر تسلیم کر لینا ہی بہتر ۔

تو آپ یہاں پوچھ لیں ۔۔ اگر امین ص نے بتادیا تو :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
باجو جیسے عزیز امیں کو بلیوں سے ڈر لگتا ہے، ایسے آپ کو کس سے ڈر لگتا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم باجو آپی کہاں ہیں کوئی خبر نہیں‌ٹھیک تو ہیں نا کوئی رابطہ نہیں کافی دن ہو گے

وسلام ،، می فائن خرم شکریہ ۔۔ میں یہی ہوتی ہوں روز تو آتے جاتے آتی ہوں آپکو ہی نظر نہیں آتی :battingeyelashes: ورنہ فلحال میں نے کہاں جانا ہے ۔۔
پہلے فیس بکُ پے آکر آپ احوال پوچھ لیتے تھے تو وہاں خیر خبر ہوجاتی تھی اب میں بھی فیس بکُ پے کم ہی جاتی ہوں صرف تصویریں لگانے ۔۔ اور آپ کا بھی میسج وال پے نہیں ہوتا ۔۔ تو م س ن پے تو میں کبھی آتی جاتی ہی نہیں ۔۔ اسی لئے آپکو بھی کم ہی نظر آرہی ہوں حالنکہ روز آتی ہوں میں :party:
آپ سناؤ ۔؟
 
تیشہ

محفلین
باجو جیسے عزیز امیں کو بلیوں سے ڈر لگتا ہے، ایسے آپ کو کس سے ڈر لگتا ہے؟

جناب مجھے کسی چیز ۔۔ کسی بندے کا ۔۔کسی جانور کا ۔۔ڈر نہیں :battingeyelashes: :grin:
میں ڈر پروف ہوں ۔۔۔ میں تو خود ایک ڈر ہوں ۔۔۔:party: مجھے بھلا کس سے ڈر لگنا ہے :tongue:

حتی کہ میں اپنے سسرالیوں سے بھی نہیں ڈرتی :battingeyelashes:
:dancing:

آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ۔
 
نایاب

لائبریرین
جناب مجھے کسی چیز ۔۔ کسی بندے کا ۔۔کسی جانور کا ۔۔ڈر نہیں :battingeyelashes: :grin:
میں ڈر پروف ہوں ۔۔۔ میں تو خود ایک ڈر ہوں ۔۔۔:party: مجھے بھلا کس سے ڈر لگنا ہے :tongue:

حتی کہ میں اپنے سسرالیوں سے بھی نہیں ڈرتی :battingeyelashes:
:dancing:

آپ کیوں پوچھ رہے ہیں ۔
السلام علیکم
اپیا جی
میں جان گیا آپ کس سے ڈرتی ہیں ۔
اک سے ڈرتی ہیں نا ۔

ارے آپ بلیاں لا لا کے عزیز صاحب کو ڈراتی ہیں، اور تو اور طالوت بھی شروع ہو گئے۔

میں نے سوچا آپ جس سے ڈرتی ہیں اس کی تصویر لگا کرآپ کو ڈراؤں اور آپ سے عزیز صاحب کا بدلہ لوں، لیکن آپ تو کسی سے بھی نہیں ڈرتیں۔

عزیز صاحب اب کیا کریں، انہیں کیسے ڈرائیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
میں جان گیا آپ کس سے ڈرتی ہیں ۔
اک سے ڈرتی ہیں نا ۔
نایاب

نایاب بھائی مجھ بتا دیں، ادھر بتا دیں، ذاتی پیغام میں بتا دیں یا فون کر کے بتا دیں، بس بتا دیں، میں نے باجو کو ڈرانا ہے اور عزیز صاحب کا بدلہ لینا ہے۔

آپ کی مہربانی ہو گی۔
 
طالوت

محفلین
کیا فائدہ لالہ جی محفل کی فضا پھر بھی بور ہی رہنی ہے ۔ (خالہ ڈرنا نئییں گجراتیاں دی نک دا سوال اے)
وسلام
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
میں جان گیا آپ کس سے ڈرتی ہیں ۔
اک سے ڈرتی ہیں نا ۔
نایاب

:chatterbox:
وہ اک کون ہے ۔؟ مجھے تو خود نہیں پتا :battingeyelashes:
یہ آپ کس کی بات کررہے ہیں میرے تو خیال میں کوئی مائی کا لعل پیدا ہی نہیں ہوا جس کا مجھے ڈر ہو ۔۔
اللہ جانے آپ کس کی کہہ رہے ہیں :grin: :grin:
 
تیشہ

محفلین
کیا فائدہ لالہ جی محفل کی فضا پھر بھی بور ہی رہنی ہے ۔ (خالہ ڈرنا نئییں گجراتیاں دی نک دا سوال اے)
وسلام

ڈرتی ہے میری جوتی :battingeyelashes: :grin: بھانجے میں ڈرنے والوں میں سے نہیں ہوں :party:
گجراتن ہوں پنجابن ہوں ۔۔مجھے بھلا کس کا ڈر ۔ میرے اپنے نک دا وی تے سوال اے ناں :battingeyelashes: :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
نایاب بھائی مجھ بتا دیں، ادھر بتا دیں، ذاتی پیغام میں بتا دیں یا فون کر کے بتا دیں، بس بتا دیں، میں نے باجو کو ڈرانا ہے اور عزیز صاحب کا بدلہ لینا ہے۔

آپ کی مہربانی ہو گی۔

:chatterbox:

جب آپکو معلوم ہوجائے تو مجھے بھی بتا جائیے گا :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
ارے آپ بلیاں لا لا کے عزیز صاحب کو ڈراتی ہیں، اور تو اور طالوت بھی شروع ہو گئے۔

میں نے سوچا آپ جس سے ڈرتی ہیں اس کی تصویر لگا کرآپ کو ڈراؤں اور آپ سے عزیز صاحب کا بدلہ لوں، لیکن آپ تو کسی سے بھی نہیں ڈرتیں۔

عزیز صاحب اب کیا کریں، انہیں کیسے ڈرائیں؟

:skull:

میں کہتی ہوں کون مائی کا لعل ہے جو مینوں ڈراجائے :chatterbox:
جناب بندی کسے توں نئی ڈردی سوائے اللہ توں ۔۔۔۔ :party:
باقی جس نے بدلہ لینا ہے ہمت ہے تو میرے سامنے آکر بدلہ لے :tongue: :battingeyelashes:
ورنہ ہمت پیدا کرے جب بدلہ لینے کی ہمت پیدا ہوجائے تو آکر لے بدلہ :party: میں بھی تو دیکھوں کون ہے وہ :battingeyelashes: جو مجھ سے بدلہ لے گا :party:
:skull: میں کسی سے ڈرتی ورتی نہیں :battingeyelashes: کرلو جو جس نے نے جو کرنا ہے :grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
ارے آپ بلیاں لا لا کے عزیز صاحب کو ڈراتی ہیں، اور تو اور طالوت بھی شروع ہو گئے۔

میں نے سوچا آپ جس سے ڈرتی ہیں اس کی تصویر لگا کرآپ کو ڈراؤں اور آپ سے عزیز صاحب کا بدلہ لوں، لیکن آپ تو کسی سے بھی نہیں ڈرتیں۔

عزیز صاحب اب کیا کریں، انہیں کیسے ڈرائیں؟

مجھے لگتا ہے یہ بدلہ لینے کی ۔ ۔۔ کسی نے ڈالی ہوگی آپکے کان میں :grin: :grin:
:chatterbox:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top