اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
:(:(:(:(


آپ کو کیا میں ہی ایک معصوم نظر آتی ہوتی جگتیں لگانے کے لئے
بہت بری بات ہے زین "معصوموں" کی دعا اور بدعا بغیر کسی رکاوٹ کے ساتویں آسمان تک جاتی ہے :rolleyes:
اردو محفل کی فضا زرہ بہتر
اس "ذرا بہتر" کی کم از کم دو مثالیں بھی پیش کریں
وسلام
 

تیشہ

محفلین
اس سے پہلے کہ کوئی اور لے جائے یا تصادم ہو، میں قصہ ہی ختم کر دیتا ہوں۔

DSCF4494.jpg


:laugh::laugh: ،

آپ نے تو کتنی صفائی کے ساتھ پلیٹ کا صفایا کیا ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
باجو اس کا مطلب ہے آپ عزیز کو مجھ سے چار گناہ زیادہ چاہتی ہیں۔+رونا+




لیں بھلا بادام زیادہ کم دینے سے چاہت میں کمی تھوڑی آتی ہے ۔ آپکو جتنا میں چاہتی ہوں پوری محفل میں اور اتنا نا چاہنے والا ہوگا ،، آپکو باداموں کی ضرورت نہیں آپکی یاداشت ویسے ہی بہت خوب ہے اسی لئے ایک دیا ، زیادہ کی ضرورت امین ص کو ہے اسلئے انکے چار رکھے تھے ۔
 

تیشہ

محفلین
ہممم۔ باجو آپ بھی بادام کو بھگو کر کھاتی ہیں؟ زبردست




نہیں چھوٹے بھا ، مجھے بادام کا ملک شیک پسند ہے اسلئے لاتی ہوں ، کھانا مجھے پسند نہیں مگر ڈرائی فروٹ ،مکس ہر وقت گھر میں موجود ہوتا ہے تو چٹکی بھر اُٹھتے بیٹھتے کھاتے رہتے ہیں ورنہ مجھے اکیلے بادام پسند نہیں ۔،
 

تیشہ

محفلین
یہ لیں 2 بادام تو میں‌ کھاگیا
ایک شمشاد بھائی کا اور ایک عزیز امین کا:grin:

DSCF4494.jpg



پہلے میں نے بادام کم دیکھے تو میں ہکابکا ضرور ہوئی :laugh: کہ فہیم کیسے کب میرے کچن میں جا پہنچا کہ دو بادام کھا گیا ،، میں کنفیوز ہوئی کہ اتنے لمبے ہاتھ کہ پاکستان میں بیٹھے بیٹھے میرے کچن میں ، پلیٹ تک کیسے رسائی ہوئی ۔ پھر غور سے سوچا تو سمجھ آگئی :grin:،
مگر ویری فنی ،۔۔ :grin1::grin1:
 

فہیم

لائبریرین
چلو کوئی ایک تو نکلا جس کی رائے عزیز امین جیسی ہے۔
خواہ وہ کسی بھی معاملے میں ہے:rolleyes:
 

خوشی

محفلین
نئے یوزر کے ثبوت کون مانے گاشمشاد جی

فہیم جی نکلا نہیں میں‌خوشی ہوں ذرا دھیان سے
 

فہیم

لائبریرین
نئے یوزر کے ثبوت کون مانے گاشمشاد جی

فہیم جی نکلا نہیں میں‌خوشی ہوں ذرا دھیان سے


جی مجھے معلوم ہے۔
ویسے میں نے تو یہ سنا تھا کہ مغموم ہونے کے بعد انسان خوش ہو تو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔

یہاں تو خوشی ہی مغموم کے بعد بجائے خوش ہونے کے غصہ ہوگئی:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top