اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
یہ ابھی تازہ تازہ واقع ہوا ہے ۔۔ دورانِ حج کہ پیسوں کا کھانا لینا بھی آسان نہیں تھا پس میں نے علی ذاکر کو "بکرا" بنائے رکھا ۔۔ اسی طرح کراچی میں ایمپریس مارکیٹ کے جس دکاندار سے ہم سودا سلف لیتے ہیں وہاں بھی رش کا یہی عالم ہوا کرتا ہے ۔۔ اسی طرح بہت سی جگہیں ہیں اور رش سے تو مجھے چڑ سی ہے ۔۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
نہیں بھئی زین میں نے تو پیسوں کی چیز لینی ہو تو رش دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیتا ہوں یہ تو مفت کے بادام تھے ۔۔

شمشاد آپ نے کھا لیے تو سمجھیں ہم نے کھا لیے کیونکہ دماغ تو ہم نے آپ کا ہی کھانا ہے نا ۔۔
وسلام

:laugh::laugh:
شمشاد بھائی کا تو واقعہ دماغ کھاجاتے ہیں ہم لوگ
 

فہیم

لائبریرین
لو میں نے تو بطور خاص عزیز امین کے لیے ایک تھریڈ‌ پوسٹ‌ کیا تھا۔
کیا وہ نہیں دیکھا انہوں نے؟
 

طالوت

محفلین
اللہ اکبر

لیں بھائی لنک بھی میں ہی دے دیتا ہوں ۔۔ یہ تمام دھاگے جنگلات یا جنگلی حیات سے متعلق ہیں ۔۔ فہیم کا شروع کردہ دھاگہ نہیں مل رہا شاید کسی اور زمرے میں ہے وہ آ کر بتا دیں گے ۔۔ اب صبح تک آپ کی رائے ضرور ہونی چاہیے یہاں ۔۔

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17344

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17117

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17099

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17343

http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17372
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
آئندہ جب کبھی بور یا عجیب لگے تو پورے ثبوت کے ساتھ لکھئے گا تا کہ اس کا سدِ باب کیا جا سکے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top