اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یہ لیں بادام ، یہ چار بادام امین ص کے لئے ہیں ، :music: ایک جو ذرا ہٹ کے ہے وہ شمشاد ص کے لئے ہے ۔ :hatoff:

DSCF4494.jpg
 

طالوت

محفلین
بادام تو میرے بھی چوری ہو گئے تھے بچپن میں ، عزیز کے کے چار باداموں میں سے ایک میں بھی لے لیتا ہوں ، آخر کو مل جل کر ہمیں کام کرنا ہے
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی اب جب کے تصادم کا خطرہ پیدا ہو گیا تھا تو کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی تھا ناں۔ یہ زہر مجھے ہی پینا پڑا۔
 

طالوت

محفلین
نہیں بھئی زین میں نے تو پیسوں کی چیز لینی ہو تو رش دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیتا ہوں یہ تو مفت کے بادام تھے ۔۔

شمشاد آپ نے کھا لیے تو سمجھیں ہم نے کھا لیے کیونکہ دماغ تو ہم نے آپ کا ہی کھانا ہے نا ۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top