اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی اب کیا ہو گیا اردو محفل کی فضا کو، یہ کیسے تھک گئی؟ کیا اس کی سانس بھی پھولی ہوئی ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی جب مصروف ہوں گے تو تھکاوٹ ہو ہی جائے گی ناں۔ اب آرام سے بیٹھیں تو تھکاوٹ بھی اترے۔
 

خوشی

محفلین
اب پھر کچھ ہو گیا فضا کو آپ اس کی ایک بار ہی مرمت کیوں نہیں کرا لیتے مخدوم امین فہیم جی سے
 

خوشی

محفلین
شکریہ آپ کو میری بات پسند آئی ویسے اگر کبھی کوئی بات بری لگے تو کہہ دیا کریں گوووووووووووووووووووووو میں برا لکھتی نہیں کبھی
 

خوشی

محفلین
بس جی ہم تو ایسے ہی ہیں دل تھوڑی نہ دکھانے آتے ہیں کسی کا ہم بھی تو گپ شپ ہی چاہتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
بہت خوب یہ ہوئی ناں بات۔
ویسے میں بھی یہاں گپ شپ ہی کرنے آتا ہوں۔ وقت اچھا گزر جاتا ہے۔
 

طالوت

محفلین
میں تو سمجھا آپ نظامت کے لیے آتے ہیں ، مگر یہاں تو گپ شپ وجہ رہی ۔:) تو کبھی ہم سے بھی کریں گپ شپ ذرا کھل کر ۔ :(
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top