شمشاد جی فہیم جی کو گپ شپ کرنے دیں کہیں ایسا نہ ہو کہ گپیں ہانکتے ہانکتے خود ہی گپا ہوجاؤں:grin:
ف فہیم لائبریرین جنوری 4، 2009 #681 خوشی نے کہا: شمشاد جی فہیم جی کو گپ شپ کرنے دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ گپیں ہانکتے ہانکتے خود ہی گپا ہوجاؤں
خوشی نے کہا: شمشاد جی فہیم جی کو گپ شپ کرنے دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ گپیں ہانکتے ہانکتے خود ہی گپا ہوجاؤں
ف فہیم لائبریرین جنوری 4، 2009 #682 خوشی نے کہا: دماغ میں وہ بھلا کہاں سے لائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھوسے کے ڈھیر کے نیچے پڑا ہوگا کچھ بچا کچا اس سے ہی کام چلالوں گا;-)
خوشی نے کہا: دماغ میں وہ بھلا کہاں سے لائیں گے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بھوسے کے ڈھیر کے نیچے پڑا ہوگا کچھ بچا کچا اس سے ہی کام چلالوں گا;-)
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #683 تو بھائی میں نے ان کو کب روکا ہے، میں تو کہتا ہوں آپ بھی گپ شپ کیا کریں۔
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #684 تو بھائی میں نے ان کو کب روکا ہے، میں تو کہتا ہوں آپ بھی گپ شپ کیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ "بھائی" کسے کہہ رہے ہیں
تو بھائی میں نے ان کو کب روکا ہے، میں تو کہتا ہوں آپ بھی گپ شپ کیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ "بھائی" کسے کہہ رہے ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #685 ارے بھائی عزیز امین کو کہا ہے، آپ کیا سمجھ رہے ہیں وہ بہن ہیں کیا؟
زین لائبریرین جنوری 4، 2009 #688 عزیز امین بھائی بھی مذاق کرلیتے ہیں ؟ شمشاد بھائی میں سمجھ رہا تھا آپ خوشی بہن کو مخاطب کرکے بات کررہے ہیں ۔
عزیز امین بھائی بھی مذاق کرلیتے ہیں ؟ شمشاد بھائی میں سمجھ رہا تھا آپ خوشی بہن کو مخاطب کرکے بات کررہے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین جنوری 4، 2009 #689 ارے میں تو کہتا ہوں کہ مذاق کیا کریں، ہو سکتا ہے ایسے ہی کچھ گپ شپ کر لیا کریں۔
طالوت محفلین جنوری 5، 2009 #691 اتنی ضروری اور مختصر بات چیت کرتے ہیں موصوف کہ میں تو سنجیدگی سے غیر معینہ مدت کے لیے بائیکاٹ کا سوچ رہا ہوں ۔۔ وسلام
اتنی ضروری اور مختصر بات چیت کرتے ہیں موصوف کہ میں تو سنجیدگی سے غیر معینہ مدت کے لیے بائیکاٹ کا سوچ رہا ہوں ۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2009 #692 کیا کریں لفظوں کے خرچ میں احتیاط برتتے ہیں۔ ویسے کیا آپ نے میرا بک شلف ملاحظہ فرمایا، میں نے اس میں مزید 24 کتابیں لکھی ہیں۔
کیا کریں لفظوں کے خرچ میں احتیاط برتتے ہیں۔ ویسے کیا آپ نے میرا بک شلف ملاحظہ فرمایا، میں نے اس میں مزید 24 کتابیں لکھی ہیں۔