اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
بس کسی دن ذرا صحیح معنوں میں فراغت ہونے دیں پھر کرتے ہیں ذرا کھل کے گپ شپ ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھئی یہ اپنی سمجھ سے باہر ہے کہ تھکی تھکی بھی ہے اور مصروف بھی ہے۔

ویسے عزیز بھائی اب کیسٹ بدل لیں، بہت دن ہو گئے ہیں یہ کیسٹ چلتے ہوئے۔
 

خوشی

محفلین
یہ امین فہیم کو آخر کیسی فضا چاہیے اب یہاں چڑیاں تو چہچہانے سے رہیں:grin1::grin1::grin1: ویسے یہاں سمائلیز بہت فنی ہیں

:grin1:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top