اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
عزیز میرا خیال ہے آپ کو تقریبا سارا عرصہ ہی محفل کی فضاء بوجھل اور بور لگی ہے ۔۔۔ تو بوریت کو مٹانے کے لیئے کچھ اپنا حصہ بھی ڈالیں نا ۔۔۔ محض کہہ دینے سے بوریت ختم ہونے سے رہی۔۔
وسلام
 

عزیزامین

محفلین
شکریہ طالوت پر مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہا کیا دھاگہ شروع کروں مل کر کچھ شروع نہ کریں اس طرح دونوں کی پسند نہ پسند کا بھی پتہ چلے گا شکریہ
 

جہانزیب

محفلین
عزیز اپنے دھاگے شروع کرنے کی بجائے دوسرے دھاگوں‌ میں‌ بھی حصہ ڈالا کریں‌ ۔ کب تک آپ کو انگلی پکڑ‌ کر سکھایا جاتا رہے :lol:
 

طالوت

محفلین
عزیز میں خود بھی دھاگے بہت کم شروع کرتا ہوں کہ دوسرے دھاگوں میں ہی کہنے سننے کا خاصا کچھ ہوتا ہے ۔۔ تو میرا خیال ہے کہ کچھ دن جہانزیب کی بات پر عمل کر کے دیکھیں ورنہ پھر کچھ کرتے ہیں آپ کے لیئے بھی۔۔۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
شکریہ طالوت پر مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہا کیا دھاگہ شروع کروں مل کر کچھ شروع نہ کریں اس طرح دونوں کی پسند نہ پسند کا بھی پتہ چلے گا شکریہ


:eek:

امین ص آپکی سمجھ کو کیا ہوا :rolleyes: کیسے ہوا ۔؟ کب ہوا ؟ یہ کچھ دن ہی تو ہوئے جب آپ نے دھاگے کھول کھول کھول سب کو اُس میں لپیٹے دے رکھے تھے ۔ اور اب آپکو سمجھ ہی نہیں آرہی دھاگہ کونسا اور کیسا کھولوں :confused: ۔

zzzbbbbnnnn.gif


کوئی چھوڑا ہوتا تو آج سمجھ بھی آجاتی کہ یہ رہ گیا ہے اسکو کھولتے ہیں ۔ :music:
 

تیشہ

محفلین
تو آپ سے کس نے کہا ہے بھاگنے کو :confused: خود ہی لکھ رہے تھے کہ چُپ چاپ بھاگ جاؤں ۔؟

تو میں نے تو جواب دیا تھا کہ چپ چاپ نہیں تو نو پرابلم شور ڈالتے ہوئے بھاگ لیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top