فضا پہلے سے زیادہ بور شمشاد صاحب
اس کے باوجود یہ حرکتیں ہیں۔
اگر کچھ کم کھایا ہوتا تو پھر تو شاید
اس کے باوجود یہ حرکتیں ہیں۔
اگر کچھ کم کھایا ہوتا تو پھر تو شاید
فضا پہلے سے زیادہ بور شمشاد صاحب
ویسے میں کھانا کھاتی ہوں "بندے" نہین کھاتی
اردو محفل کی فضا سنسان
ایک بار کہوں تو لوگ سنتے کہاں ہیں پا جیایک دفعہ کا لکھنا کافی نہ تھا جو دو دو دفعہ لکھا۔
تیور تو تمہارے ایسے ہوتے ہیں جیسے اگلے کو چیر پھاڑ کھاؤ
آپ سب مل کر عزیز امین کا کوئی علاج تجویز کرو۔
اب ظاہر ہے مجھ احمق کو تم نے کیا کہنا ہے
سب عزیز کے لیے ایک ایک پرندے کی تصویر معلومات اور آواز کے ساتھ پوسٹ کریں
اپ اپنی فوٹو مجھے میل میںبھجو میں ابھی عزیز امین کو بھیجتی ہوں
اردو محفل کی فضا پر دہشت گردوں کے سائے منڈلا رہے ہیں
وسلام