اردو محفل کی فضا

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے کچھ کچھ شک سا ہے کہ فہیم پر امین کا اثر ہوتا جا رہا ہے۔

فہیم بھائی ابھی بھی موقع ہے۔ پیش بندی کر لیں اور کسی اچھے ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔
 

زینب

محفلین
حاضرین شمشاد بھائی کی مضبوط بیان سے ثابت ہوا کہ کھوپڑی میری نہیں فہیم کی الٹی ہے میں ماشاللہ سے ٹھیک ٹھاک صحت مند کھوپڑی کی اکلوتی مالک ہوں تالیاننننننننننننننن
 

شمشاد

لائبریرین
زین بھائی آج کہاں رہے اور غصہ اترا کہ نہیں؟
ویسے ہوا کیا تھا؟ ہم کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہا چار میں کھاؤں ایک تمہیں لا کے دوں کیوں اس ایک کی میرے پیٹ میں‌جگہ نہیں جو تمہیں لا کے دوں جہاں میں چار ہضم کر سکتی ہوں وہاں ایک اور سہی
 

فہیم

لائبریرین
ہاہاہاہا چار میں کھاؤں ایک تمہیں لا کے دوں کیوں اس ایک کی میرے پیٹ میں‌جگہ نہیں جو تمہیں لا کے دوں جہاں میں چار ہضم کر سکتی ہوں وہاں ایک اور سہی

:eek::surprise:
میں نے تو 4 اس لیے بولے تھے کہ پھر تم میرے ایک کی جان بخش دو:rolleyes:
لیکن تمہارے لیے تو کم از کم 40 بلکہ 400 کہنا چاہیے تھے;)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے زینب کو کیا پیٹو سمجھا ہوا ہے۔
زینب چار سو میں سے دو چار فہیم کو بھی دے دینا۔
 

زینب

محفلین
ٹھیک ہے بھائی جی آپ نے سفارش کی تو اب دینے ہی پڑیں گے ورنہ ایک مالٹے ہی ایسی چیز ہین جو میں کسی کو صلاح نہیں مارتی
 

تیشہ

محفلین
فہیم ، :battingeyelashes: دیکھو تو کتنی کیوٹ بلیاں ہیں ،

me222222222.jpg



me11111.jpg


( یہ مجھے فرزانہ نے بیجھی ہیں )،
 

زین

لائبریرین
زین بھائی آج کہاں رہے اور غصہ اترا کہ نہیں؟
ویسے ہوا کیا تھا؟ ہم کوئی مدد کر سکتے ہیں؟
بس موڈ تو ابھی تک خراب ہے ۔
نہیں‌بھائی ۔ کوئی ذاتی مسئلہ ہے
زین پارٹی مت بدلو بری بات لوٹے ہو جاو گے
پارٹی کہاں بدلی ؟

لو بھائی آپ کو کیا ہوا؟
 

زینب

محفلین
ابھی بدلی تو تھی پارٹی جب فہیم کے ساتھ ہو گئے تھے۔۔۔۔۔اور فہیم کو کچھ نہیں ہوا اس کے دماغ میں فتور ہے میرے مالٹوں‌کے لیے اور بس
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top