صد بسم اللہ....پرنسپل کے لیے محمد عدنان اکبری نقیبی کیسے رہینگے۔
تفنن برطرف۔۔۔کچھ ڈھانچے کی وضاحت کریں۔۔۔طریقہ کار کی۔۔۔صد بسم اللہ....
ہمیں ایسے پرنسپل اور اساتذہ کی ضرورت ہے جو مفت پڑھانے
پرنسپل اور اساتذہ کی اسامیوں کی باقاعدہ تشہیر ہوگی. جن سے پہلے مرحلے میں ذاتی کوائف جمع کیے جائیں گے پھر شارٹ لسٹڈ امیدواروں کا انٹرویو ہوگا.تفنن برطرف۔۔۔کچھ ڈھانچے کی وضاحت کریں۔۔۔طریقہ کار کی۔۔۔
عدنان بھائی کو بلا مقابلہ پرنسپل منتخب کیا جائے۔ ورنہ میں نہیں پڑھوں گا۔پرنسپل اور اساتذہ کی اسامیوں کی باقاعدہ تشہیر ہوگی. جن سے پہلے مرحلے میں ذاتی کوائف جمع کیے جائیں گے پھر شارٹ لسٹڈ امیدواروں کا انٹرویو ہوگا.
یاد رہے کہ ایسے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جو مفت پڑھانے میں دل چسپی رکھتے ہوں.
ایسے نہ بولیے... آپ تو جماعت اول کے بہترین طالب علم ہیں.ورنہ میں نہیں پڑھوں گا۔
شمشاد بھائی. ایسا نہیں ہونے دیں گے.یہ لیں یہ تو منتظم ہی دھاندلی پر اتر آئے ہیں۔
اس چیز کا فیصلہ بھی اساتذہ ہی کرتے ہیں نا!!ماہی. بتایا تو ہے کہ جس مضمون میں بچہ یا بچی کمزور ہو،وہی مضمون پڑھایا جائے گا.
اب آپ خود کو دیکھ لیں کہ کس مضمون میں کمزور ہیں.
ٹیوشن سنٹر میں اساتذہ پر چھوڑا تو سارے ہی پڑھنے پڑیں گے۔اس چیز کا فیصلہ بھی اساتذہ ہی کرتے ہیں نا!!
گویا کہ "میل" کے دل کی "میل" کی وجہ سے فی میل اُس سے "میل میل" دُور بھاگتی ہیں!جناب... اسپیلنگ میں ادھر ادھر کر دیتے ہیں. باالفاظ دیگر سیل ہی ہے. ہاہاہا
تلفظ میں بھی sɛl اور seɪl کا فرق تو ہے.جناب... اسپیلنگ میں ادھر ادھر کر دیتے ہیں. باالفاظ دیگر سیل ہی ہے.
ریحان بھائی. انگریزی کے حروف ہیں. پہلے بھی بتایا کہ انگریز لوگ ان حروف کو ادھر ادھر اور کم و بیش کر دیتے ہیں.تلفظ میں بھی sɛl اور seɪl کا فرق تو ہے.
اکمل بھیا نے درست کہا کہ سید عمران سے صلاح لے لیجے ۔ پر ہمارا ووٹ بھی محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کے لئیے ہے۔۔۔باقی ان کی اہلیت کے لیے سید عمران صاحب سے صلاح لے لیجیے گا۔۔۔
نہیں جی. آپ بتائیں گی تو استاد پڑھائیں گے.اس چیز کا فیصلہ بھی اساتذہ ہی کرتے ہیں نا!!
نہیں جی. آپ بتائیں گی تو استاد پڑھائیں گے.اس چیز کا فیصلہ بھی اساتذہ ہی کرتے ہیں نا!!
سیما بہن. یہاں کوئی الیکشن نہیں ہو رہے ہیں جہاں سب محمد عدنان اکبری نقیبی کو ووٹ دینے پر تلے ہوئے ہیں.پر ہمارا ووٹ بھی محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا کے لئیے ہے۔۔۔
داخلے جاری ہیں.فی الحال تو داخلہ لیں اور حاضری رجسٹر میں نام لکھوائیں۔