اردو محفل کے اکیاون ہیرو

میں ابھی پوچھتا ہوں لالہ کے بچے دال دال کچے :loser:
ابن سعید
سعود لالہ میں ہیرو ہوں نا اااااااااااااا:(

بیٹا آپ تو ہم سب بھائیوں کی جان ہیں اور دلاری پری ہیں لہٰذا جو بننا چاہیں بن جائیں۔ ویسے ہیرو لوگ دلاری پریوں سے زیادہ اہمیت کے حامل تھوڑی نہ ہوتے ہیں۔ :) :) :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بٹن تو "غیر متفق" کا دبانے کو جی چاہ رہا تھا لیکن پھر "متفق" دبا دیا۔ :laughing:

وہ کیوں بھلا لالہ ؟؟
اس نے میری طرح یہ نہیں پوچھا تھا کہ وہ ہیرو ہے اس نے یہ پوچھا کہ میں بھی اردو محفل میں ہوں نا :laugh:



ہاں ہاں مقدس تم یہاں ہی ہو۔ کہیں سوتے میں تو نہیں پوچھا تھا ؟:yawn:
پگلی کہیں کی:battingeyelashes:
اتنا بھی نہیں پتا کہ اردو محفل پہ آن لائن ہے:rolleyes:
 
Top