اردو محفل کے اکیاون ہیرو

فاتح

لائبریرین
میری بہن مقدس سب سے بڑی (عمر کی) ہیرو ہے محفل میں۔۔۔ اعجاز عبید صاحب اور شاکر القادری صاحب سے بھی بڑی۔
اب ٹھیک ہے نا مقدس؟ جیسا تم نے کہا تھا ویسا ہی لکھ دیا
 
غلط بات فاتح بھائی! آپ کی خیر نہیں۔ ہم آپ کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔ بلکہ بددعا بھی دیتے ہیں کہ آپ سوئیں تو مکھیاں بھی آپ کے قریب آنے سے گریزاں ہوں۔ :) :) :)
 
پہلے تو ہم نے سوچا کہ اس بد دعائی پیغام کو رپورٹ کر دیں لیکن پھر ترس آ گیا کہ کہیں بَین ہی نہ ہو جائیں آپ دھڑا دھڑ رپورٹس کی وجہ سے لہٰذا ارادہ ترک کر دیا۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
آپ کی ایک رپورٹ پر تو با قاعدہ سنجیدہ قسم کا ایکشن لیا جا چکا ہے۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
بس اتنا سا نہیں اور زیادہ ڈانٹیں سعود بھیا
سوچ لو بیٹا۔۔۔ سعود بھائی خود ہی بتا چکے ہیں کہ ایکشن لیا جا چکا ہے اور کیا اب تم یہ چاہتی ہو کہ ہم نے ان کی یہ بد دعا بھی رپورٹ کر دیں اور ان کے خلاف سخت سے سخت تر بلکہ سخت تریسٹ ایکشنز کی قطار لگ جائے؟؟؟
آپ کی ایک رپورٹ پر تو با قاعدہ سنجیدہ قسم کا ایکشن لیا جا چکا ہے۔ :)
 
فاتح

لائبریرین
اتنا کچھ بتانا ہوگا تو آپ کو ایڈمن نہ بنا دیں گے۔ :) :) :)
یہ تو ہمیں یقین ہے کہ پیٹ میں تو آپ کے رہے گا نہیں۔۔۔ وہ تو آپ فون پر بتا ہی دیں گے۔ ہاہاہاہاہاہا
ہاں ہمارے اس پیغام کے بعد اپنے پیٹ کو مضبوط ثابت کرنے کے ارادے سے شاید آپ کچھ دن تک زبردستی برداشت کر لیں ہاہاہاہا
 
مقدس

لائبریرین
سوچ لو بیٹا۔۔۔ سعود بھائی خود ہی بتا چکے ہیں کہ ایکشن لیا جا چکا ہے اور کیا اب تم یہ چاہتی ہو کہ ہم نے ان کی یہ بد دعا بھی رپورٹ کر دیں اور ان کے خلاف سخت سے سخت تر بلکہ سخت تریسٹ ایکشنز کی قطار لگ جائے؟؟؟

اوئی نہیں ناں۔۔ آپ کی پٹائی ہو جانی ہے اب بھیا
 
یہ تو ہمیں یقین ہے کہ پیٹ میں تو آپ کے رہے گا نہیں۔۔۔ وہ تو آپ فون پر بتا ہی دیں گے۔ ہاہاہاہاہاہا
ہاں ہمارے اس پیغام کے بعد اپنے پیٹ کو مضبوط ثابت کرنے کے ارادے سے شاید آپ کچھ دن تک زبردستی برداشت کر لیں ہاہاہاہا
دیکھیں جناب! سکے کے دونوں رخوں پر اپنی جیت چسپاں کرنے والے یہ کھیل خوب کھیلے ہیں ہم نے۔ :) :) :)
 
Top