ابن سعید
خادم
آپ نے تو اپنے سوال کا جواب خود ہی دے دیا۔گردشیں تو بدلتی رہتیں ہیں؟
آپ نے تو اپنے سوال کا جواب خود ہی دے دیا۔گردشیں تو بدلتی رہتیں ہیں؟
کیا یہ گرش بدل نہیں سکتے آپ؟ میں نے ایسے بدلاو(عارف کریم ) دیکھے ہیں؟آپ نے تو اپنے سوال کا جواب خود ہی دے دیا۔
ہمارا خیال ہے کہ یہ لڑی اس گفتگو کی متحمل نہیں۔ اور ہاں بدلاؤ ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ نہیں!کیا یہ گرش بدل نہیں سکتے آپ؟ میں نے ایسے بدلاو(عارف کریم ) دیکھے ہیں؟
یہ آپ کے کسی عزیز کا ذکر ہے؟کیا عزیز کا جرم اتنا بڑا تھا دوسرا اگر آپ اسے ہیرو مانتے ہیں تو ہیروز پر اتنی سختی کیوں ویسے اس کا جرم تھا کیا؟
وہ میرے عزیز نہیں بس میں انہیں جانتا ہوں ، اور میرے خیال سے ان پر شدید،زیادتی، ناانصافی، اور ظلم ہوا ہےیہ آپ کے کسی عزیز کا ذکر ہے؟
آپ تو اسی ماہ محفل پر آئے ہیں۔ عزیز کو کیسے جانتے ہیں؟وہ میرے عزیز نہیں بس میں انہیں جانتا ہوں ، اور میرے خیال سے ان پر شدید،زیادتی، ناانصافی، اور ظلم ہوا ہے
میرے خیال میں یہ خود ہی عزیز ہیںآپ تو اسی ماہ محفل پر آئے ہیں۔ عزیز کو کیسے جانتے ہیں؟
میرے خیال میں یہ خود ہی عزیز ہیں
کہیں یہ وہی تو نام بدل کے نہیں آ گئے؟
ہاں اور میرا اور سارہ کا ذکر کہاں ہے سعود بھائی ابن سعیدپرانے ہوگئے یہ سب ہیرو بھیا۔۔۔ نیوں کو بھی ایڈ کریں اس میں ۔۔ ایک سو اکیاون کی لسٹ ہو جائے گی ۔۔
کیا یہ ممکن نہیں ہم رشتے دار ہوں ؟آپ تو اسی ماہ محفل پر آئے ہیں۔ عزیز کو کیسے جانتے ہیں؟
پھر یہ کیا تھا؟کیا یہ ممکن نہیں ہم رشتے دار ہوں ؟
یہ آپ کے کسی عزیز کا ذکر ہے؟
وہ میرے عزیز نہیں بس میں انہیں جانتا ہوں ، اور میرے خیال سے ان پر شدید،زیادتی، ناانصافی، اور ظلم ہوا ہے
ممکن یہ بھی ہے وہ میرا ہمسایہ ہوپھر یہ کیا تھا؟
پہلے سیدھی بات کرنا سیکھیں پھر عزیز کی وکالت کریں۔ممکن یہ بھی ہے وہ میرا ہمسایہ ہو
آپ قدیم ہیں ؟میرا ذکر تو ہے ۔۔۔ محفل کے سب قدیم میمبران کا ذکر ہے اس لیئے ۔۔۔ سعود بھیا ایک اور لسٹ بنائیں توآپ کا جدید میمبران میں ہوگا ذکر ۔۔